احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ DailyJang
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی گاڑی سے اتر کر احتساب عدالت گئیں اور عدالت میں حاضری لگانے کے بعد وہ واپس گاڑی میں بیٹھ گئیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع، بشریٰ بی بی کو ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی - BBC Urduاسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ضمانت قبل از گرفتاری مل گئی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگااسلامک ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600 ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے
مزید پڑھ »
امیشا پٹیل کو 3 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں ضمانت مل گئیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل کو 3 کروڑ بھارتی روپے کے فراڈ کے کیس میں مشروط ضمانت مل گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »