ندا کے بعد یاسر نواز بھی نئے بزنس کے ساتھ میدان میں آگئے Theforest restaurant YasirNawaz Pakistan Dawnnews
پاکستان کے نامور اداکار و ہدایت کار یاسر نواز اب اپنے کیریئر میں کچھ نیا کرنے کا ارادہ کرتے ہوئے جلد ایک ریسٹورنٹ کھولنے جارہے ہیں جس کا نام 'دی فوریسٹ' رکھا گیا ہے۔اداکار کا کہنا تھا کہ 'میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ اپنا ریسٹورنٹ کھولوں لیکن اس بزنس کا حصہ بننے کا حوصلہ مشکل سے آیا، میں کھانے کا بے حد شوقین ہوں اور یہی وجہ ہے کہ میں نے ریسٹورنٹ کھولنے کا فیصلہ کیا'۔یاسر نواز نے مزید کہا کہ 'حقیقت یہ ہے کہ اگر اداکاری، ہدایت کار یا پروڈکشن کی بات کی جائے تو میں آج کل بہت زیادہ...
یاسر نواز کے مطابق 'آج کل جو کھانے شوق سے کھائے جاتے ہیں وہ بار بی کیو، کڑاہی جیسے پکوان ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہم کڑاہی، دال مکھنی جیسے کھانے پیش کریں گے'۔ اداکار کا کہنا تھا کہ 'ہماری پہلی ترجیح کھانے کے ذائقے پر ہوگی، اس لیے ہم نے ایسے شیف بلائے ہیں جو اپنے کام کے ماہر ہیں، ان کا پہلے اوڈیشن لیا گیا اور پھر انہیں ریسٹورنٹ کا حصہ بنایا گیا، ریسٹورنٹ کے سجاوٹ پر بھی توجہ دی گئی ہے اور امید ہے کہ لوگوں کو یہ پسند آئے گی'۔
یاسر نواز کو سپورٹ کرنے کے لیے ان کی انڈسٹری کے کئی جانے مانے اداکاروں نے بھی ویڈیو پیغامات جاری کیے جن میں ہمایوں سعید اور عائزہ خان بھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ یاسر نواز کی طرح ان کی اہلیہ ندا یاسر بھی اداکاری کے علاوہ اب دوسرے بزنس میں قسمت آزما رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں شدیدسردی کے باعث ٹھنڈ کے ریکارڈ پرریکارڈ ٹوٹ گیاملک بھر میں شدیدسردی کے باعث ٹھنڈ کے ریکارڈ پرریکارڈ ٹوٹ گیا Pakistan Winters ExtremeColdWeather RecordBreak FreezingTemperature pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
طالبان کے دو حملوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوطالبان جنگجوؤں کے حملوں میں 3 دن کے دوران ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 29 ہوگئی
مزید پڑھ »
پاکستان اوربھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اوربھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی
مزید پڑھ »
چند سکوں کےعوض زندگی کے ساتھ کھیلنے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا، فردوس عاشقچند سکوں کےعوض زندگی کے ساتھ کھیلنے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا، فردوس عاشق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک بھر میں شدیدسردی کے باعث ٹھنڈ کے ریکارڈ پرریکارڈ ٹوٹ گیاملک بھر میں شدیدسردی کے باعث ٹھنڈ کے ریکارڈ پرریکارڈ ٹوٹ گیاتاہم سبی اورگردونواح میں
مزید پڑھ »