کیا ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں امریکی عوام سے تارکین وطن کو نکالنے کا وعدہ پورا کر سکیں گے؟
13 فروری کو بھارت کے وزیر اعظم نے امریکہ کا دورہ کیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ مودی ملاقات کے بعد دونوں لیڈروں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی جس پر اب تک بھارت اور پاکستا ن میں تجزیے جاری ہیں ۔
اب جہاں تک تعلق امریکیوں کی رائے کا غیرقانونی طور پر امریکہ میں رہائش رکھنے والے تارکین ِ وطن کے بارے میں ہے تو امریکہ کے ایک تحقیقی ادارے نارک سینٹر فار پبلک افیئرز کے دسمبر 2024 ء میں ہونے والے ایک جائزے کے مطابق تقریباً نصف امریکی بالغوں نے ایک سوال کے جواب میں امیگزیشن اور سرحدی امور کو حکومت کے لیے اہم ترجیحات قرار دیا تھا ۔ امریکہ کا رقبہ تقربیاً 9833520 مربع کلومیٹر فی کس سالانہ فی کس آمدنی 86601 ڈالر جی ڈی پی 29.
اِس وقت امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی کل تعداد 4 لاکھ ہے جن میں پاکستانی غیرقانونی تارکین وطن کی تعداد تقریباً آٹھ ہزار کے قریب بتائی جاتی ہے اندیشہ کہ اِن میں سے 4 ہزار غیرقانونی پاکستانی تارکین وطن کو چند دنوں میں پاکستان واپس بھیج دیا جائے ۔ دوسری جانب پہلے نمبر پر ایک کروڑ 60 لاکھ کا تعلق میکسیکو سے ہے جو امریکہ کا ہمسایہ ہے یہاں ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اپنی صدارت کے پہلے دور میں دیوار تعمیر کرنے کا پروجیکٹ شروع کر چکے...
مجموعی طور پر 28 لاکھ تارکین وطن کے ساتھ امریکہ میں بھارتی لابی اس وقت یہودی لابی کے بعد سب سے مضبو ط پو زیشن میں ہے ابھی چند سو بھارتی ہی امریکہ سے نکالے گئے ہیں ، کانگریس نے مودی سرکار کے خلاف شدید احتجاج کیا پھر جو بھارتی غیرقانونی تارکین وطن امریکہ میں ہیں ، اُن کی ایک بڑی تعداد بھارتی گجرات سے تعلق رکھتی ہے جو مودی کا حلقہ انتخاب ہے پھر یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان جو تجارتی توازن ہے وہ بھارت کے حق میں تقریباً 30 ارب ڈالر کے فائدے کا ہے مگر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کو...
خلائی ٹیکنالوجی میں بھی امریکہ اوّل تصور کیا جاتا ہے جہاں تک تعلق سالانہ فوجی بجٹ کا ہے تو درج بالا تفصیلات کے مطابق 2024 ء میں فوجی بجٹ کے اعتبار سے امریکہ کا فوجی بجٹ 831 ارب ڈالر تھا جو دنیا کی تاریخ کا کسی بھی ملک کا سب سے بڑا فوجی بجٹ ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ کئی برسو ں سے امریکہ کے سالانہ دفاعی یا فوجی بجٹ میں اضافہ ہی ہوتا رہا ہے ۔ 2024 ء میں فوجی یا دفاعی بجٹ کے اعتبار سے امریکہ سمیت جن ٹاپ ٹن ملکوں ذکر کیا گیا تھا اِن میں سے امریکہ کو چھوڑ کر باقی 9 ملکوں یعنی روس ، چین ، بھارت ، جنوبی...
اُس میں بھارت کو اربوں ڈالر کی فوقیت حاصل ہے اور اب امریکہ کی یہ پالیسی ہے کہ وہ اپنا تجارتی خسارہ ختم کرے گا اور دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ برابر کی بنیاد پر یا کم سے کم خسارے کی بنیاد پر باہمی تجارت کرے گا مگر سب سے اہم یہ کہ بھارت کے 28 لاکھ تارکین وطن میں سے جو آٹھ لاکھ کے قریب غیرقانونی تارکینِ وطن ہیں ، اُن کو فوراً امریکہ سے نکال دے گا؟ صدر ٹر مپ کے یہ تین کارڈ تھے جن کو صدر ٹرمپ نے مودی کے سامنے اپنے روائتی بے رحمانہ انداز میں کھیلا، البتہ ٹرمپ کابینہ نے مودی کو سیاسی بچاؤ اور پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کا امریکہ میں انگریزی کو سرکاری زبان بنانے کا حکم، تارکین وطن کیلئے نئی مشکل؟اس فیصلے سے لاکھوں افراد کیلئے سرکاری خدمات اور قانونی معلومات حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »
مودی اخلاقیات بھول گئے؛ پاکستانی حدود استعمال کرکے خیرسگالی کا پیغام بھی نہ دیادورۂ پیرس کے لیے بھارتی وزیراعظم کا طیارہ پاکستان سے گزرا، مودی نے حکومت یا عوام کا شکریہ ادا نہیں کیا
مزید پڑھ »
مقابلہ حسن کی فاتح نیہال شوداساما کو جسمانی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشافبھارتی ماڈل پر ممبئی میں ایک شخص نے جسمانی حملہ کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا
مزید پڑھ »
'ٹاس بھی کیوں کروارہے ہیں! بھارت سے پوچھ لیں کیا کرنا ہے'برطانوی اخبار کا بھارتی ٹیم اور آئی سی سی پر طنزیہ وار
مزید پڑھ »
وائٹ ہاؤس کے سامنے بھارتی وزیر اعظم کے خلاف بڑا مظاہرہواشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایک بڑا مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں سکھ کمیونٹی کے ارکان بڑی تعداد میں شریک ہوئے اور 'خالصتان' کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔ بھارت کی دیگر اقلیتی کمیونٹیز بھی مودی کے خلاف نعرے بازی میں شامل ہوئیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی اقلیتوں کے حقوق کو نظر انداز کر کے ان کے خلاف سخت اقدامات کر رہے ہیں، اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر ٹرمپ کو اس صورتحال کی شدید مذمت کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »
گووندا اور سنیتا آہوجا نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰبھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ گووندا اور سنیتا نے شادی کے 37 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے
مزید پڑھ »