نماز جمعہ سے قبل کراچی میں پولیس نے مساجد کو نوٹس دے دیئے

پاکستان خبریں خبریں

نماز جمعہ سے قبل کراچی میں پولیس نے مساجد کو نوٹس دے دیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس کی جانب سے شہر بھر کی تمام مساجد کو باجماعت نمازوں کی

ادائیگی پر پابندی سے متعلق نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔حکومت سندھ کی جانب سے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے کے حکم کے بعد کراچی پولیس کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پابندی کے حوالے سے شہر بھر کی تمام مساجد کی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حکومت کے حکم پر عمل درآمد کرانا مساجد انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، اگر حکم کی خلاف ورزی کی گئی تو مساجد انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کی...

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے آج سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ مساجد میں صرف 3 سے 5 افراد نماز ادا کر سکیں گے۔دوسری جانب ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بھی کہا ہے کہ ہر نماز میں چار سے پانچ نمازی ہوں گے، 5 اپریل تک یہ پابندی رہے گی۔اس سے قبل مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف احتیاطی تدبیر کے طور پر نمازِ جمعہ ، باجماعت نماز اور دیگر مذہبی و سماجی اجتماعات روک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔کورونا سے بچاؤ : اسپین کی گلیاں 800 سال بعد اللہ اکبر کی صداوں سے گونج اٹھیں۔ Coronavirus DeadlyVirus Spain CoronavirusOutbreak Covid19Spain Adhan HolyAzan AlhambraPalace WHO IslamicAzan SpainMFA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی،8 افراد جاں بحق Coronavirus Cases Swell Pakistan Recovered COVID19 CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan pid_gov
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب سے تمام مکاتب فکر کے 20 سے زائد علمائے کرام کی ملاقات۔گورنر پنجاب سے تمام مکاتب فکر کے 20 سے زائد علمائے کرام کی ملاقات۔گورنر پنجاب سے تمام مکاتب فکر کے 20 سےزائد علمائے کرام کی ملاقات۔ Pakistan CoronavirusinPakistan CoronavirusOutbreak CoronaCrisis ChSarwar GovernorPunjab Lahore Ulema Meeting GOPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »

کرپشن ریفرنس: شرجیل میمن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستکرپشن ریفرنس: شرجیل میمن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کرپشن ریفرنس
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 07:48:34