کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کرپشن ریفرنس
معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا
کراچی کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے 6 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔شرجیل میمن کے وکیل نے ان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست عدالت میں جمع کرا دی۔ وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ شرجیل میمن کو سندھ حکومت نے حیدر آباد میں کورونا سے متعلق کو آرڈینٹر مقرر کیا ہے اور وہ مصروف ہونے کے سبب پیش نہیں ہو سکتے، حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ عدالت نے ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی 22 اپریل تک ملتوی کردی کردی ہے۔یاد رہے کہ قومی احتساب بیورو نے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کواکتوبر 2017میں رینجرز کی مدد سے گرفتار کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ سے ہی ان کی درخواست ضمانت مسترد ہوئی...
قومی احتساب بیورو نے شرجیل انعام میمن سمیت 12 ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس جمع کرایا تھا، جس میں ان پر لگ بھگ چھ ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا الزام عائد کیا گیا۔ان پر الزام ہے کہ انھوں نے وزرت اطلاعات و نشریات میں بطور وزیر محکمے کے افسران اور اشتہاری کمپنیوں کے گٹھ جوڑ سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو اشتہارات کی مد میں رقوم جاری کر کے بدعنوانی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپ کی درخواست میں آدھی آپ کی تعریف ہے اور باقی کچھ نہیں ،لاہورہائیکورٹ،جوڈیشنل ایکٹو ازم پینل کی کورونا سے متعلق درخواست میں فریق بننے کی درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ نے کوروناوائرس سے بچاﺅ سے متعلق درخواست میں
مزید پڑھ »
آپ کیسے قرنطینہ چلا رہے ہیں، ایسے شخص کو کام پر لگا رہے ہیں جسے کچھ آتا نہیں ،لاہورہائیکورٹ برہملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے درخواست کی سماعت کے
مزید پڑھ »
پرویزالٰہی کا وزیرخارجہ کو فون، عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی کی امریکی حکام سے بات کرنے کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
کراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب - ایکسپریس اردوکراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب - Karachilockdown CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan
مزید پڑھ »
بھارت میں 21 روز کیلئےلاک ڈاؤن کا اعلانبھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 21 روزہ لاک ڈاؤن میں اس وبا پر قابو نہ پایا گیا تو ہم 21 سال پیچھے چلے جائیں گے مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »
حج روکنے سے متعلق سوشل میڈیا کی خبروں میں صداقت نہیں، نور الحق قادری - ایکسپریس اردوایسے کسی اعلان سے قبل بڑے مسلم ممالک سے مشاورت کی جائے گی، وفاقی مذہبی امور
مزید پڑھ »