پرویزالٰہی کا وزیرخارجہ کو فون، عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پرویزالٰہی کا وزیرخارجہ کو فون، عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

شاہ محمود قریشی کی امریکی حکام سے بات کرنے کی یقین دہانی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں کرنے پر زور دیا۔

پرویز الہٰی نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے، امریکا میں بھی قیدیوں کی رہائی ہورہی ہے، قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں کی جائیں، دفترخارجہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئےسرگرم کردار ادا کرے اور امریکی محکمہ خارجہ سے رابطہ کرے۔

شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ کو اس بارے میں ہدایت دینے اور امریکی حکام سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ علاوہ ازیں چودھری پرویز الہٰی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی سے بھی رابطہ کیا اور اس حوالے سے گفتگو کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ کا کوروناوائرس کی وبا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زوروزیرخارجہ کا کوروناوائرس کی وبا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زوروزیرخارجہ کا کوروناوائرس کی وبا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates StayAtHomeSaveLives CoronavirusLockdown
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ، روسی فوج کا اٹلی کی مدد کا اعلان - World - Dawn Newsکورونا وائرس پھیلاؤ، روسی فوج کا اٹلی کی مدد کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا آج اجلاس، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاوزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا آج اجلاس، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیرعظم کا ملک میں لاک ڈاﺅن کرنے کا اعلاننیوزی لینڈ کی وزیرعظم کا ملک میں لاک ڈاﺅن کرنے کا اعلاننیوزی لینڈ کی وزیرعظم کا ملک میں لاک ڈاﺅن کرنے کا اعلان NewZealand PrimeMinisterJacindaArdern CoronaVirus LockDown Covid19 InfectiousDisease Precautions jacindaardern
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:31:24