نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے شرکت کی۔
نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب کا انعقاد، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے شرکت کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب جاتی امرا رائیونڈ میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے شرکت کی، تقریب میں دلہا و دلہن کے خاندانوں کے قریبی رشتہ دار شریک ہوئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تقریب میں مریم اورنگزیب اور خواجہ آصف سمیت کچھ پارٹی رہنما بھی شریک ہوئے، جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد
اختر زمان اور غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف زید حسین نواز کے نکاح کی تقریب میں شرکت کے بعد جاتی امرا سے واپس روانہ ہوگئے۔ زید حسین نواز کی رسم حنا کی تقریب میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی پرفارمینس سے مہمانوں کو محظوظ کیا، جبکہ مہمانوں کی تواضع روایتی کھانوں سے کی گئی
نواز شریف زید حسین نواز نکاح حنا نواز شریف شہباز شریف مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریبشہباز شریف، مریم نواز اور دلہا و دلہن کے خاندانوں کے قریبی رشتہ دار شریک، راحت فتح علی خان نے فن کا مظاہرہ کیا
مزید پڑھ »
حسین نواز کے بیٹے کی شادی میں غیر ملکی مہمانوں کا انعقادزید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، غیر ملکی مہمانوں کے لیے فلیٹیز ہوٹل اور اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرانے کی व्यवस्था
مزید پڑھ »
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے سرعام معافی مانگ لیجاوید بدر نے اپنے کھلے خط میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف سے ماضی کے الزامات اور تنقید پر معذرت کی ہے
مزید پڑھ »
مریم نواز کا کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے میوزیم کا دورہ، تصاویر بھی بنوائیںوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وفد کو کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارتقا کی تاریخی سفر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
مزید پڑھ »
زید حسین نواز کی شادی میں غیر ملکی مہمانوں کا آنے کا انتظامحسین نواز کے بیٹے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں ہیں۔ شادی میں شرکت کیلیے امریکا، برطانیہ، یورپی ممالک، سعودی عرب قطر، یواے ای، بھارت اور ہمسایہ ممالک سے مہمان پاکستان پہنچیں گے، جن کو فلیٹیز ہوٹل اور اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرایا جائے گا۔
مزید پڑھ »