وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وفد کو کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارتقا کی تاریخی سفر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے چائنا میوزیم آمد ہوئی جہاں سی پی سی میوزیم حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سی پی سی میوزیم میں ڈیجیٹل ہسٹری کو سراہتے ہوئے میوزیم میں رکھی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ انہوں نے کہا کہ کیمونسٹ پارٹی کے ارتقا نے ناصرف چین بلکہ پوری دنیا کو بدل دیا ہے، ناصرف پاکستانی بلکہ پوری دنیا میں چین میں آنے والی گراں قدر تبدیلی سے مستفید ہو رہی ہے۔ چین کے عوام نے ترقی و خوشحالی کے لیے قابل تقلید کاوشیں کیں۔ چین نے ثابت کر دیا اگر قیادت مخلص ہو اور ترقی کا عزم پختہ ہو تو کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین اور پنجاب کا اسموگ کے خاتمے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہکیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہ دیا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعزاز میں بیجنگ میں خصوصی ظہرانہکیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی نائب منسٹر سے ملاقات میں مریم نواز نے چینی سرمایہ کاری کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی
مزید پڑھ »
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ سندھ نے اسٹیل مل کی بحالی کیلیے روس سے مدد مانگ لیاجلاس کے بعد روسی وفد مزید جائزہ کیلیے اسٹیل مل کا دورہ بھی کرے گا
مزید پڑھ »
پاک چین تعلقات کے فروغ میں کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے، مریم نوازوزیر اعلیٰ پنجاب سے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے منسٹر لیو جیان چاؤ کی ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »
مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »