جج ارشد ملک کیس: مسلم لیگ نواز کے لاہور سیکریٹیریٹ پر ایف آئی اے کا چھاپہ، کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو قبضے میں لے کی
عطا اللہ تارڑ کے مطابق سیکریٹیریٹ میں موجود ایک کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو قبضے میں لی گئی ہے جبکہ ان سمیت پارٹی کے تین رہنماؤں کو کل اسی کیس میں ایف آئی اے کے سامنے طلبی کے نوٹس پہلے ہی مل چکے ہیں۔تصویر کے کاپی رائٹانھوں نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے کہ جج ارشد ملک سے اب تک کتنی تفتیش مکمل ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب ہمیں نوٹس مل رہے ہیں اور پارٹی رہنما ناصر بٹ متعدد مرتبہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن گئے اور وہاں جج ارشد ملک کی اصل ویڈیو پیش کی مگر عملے کی جانب سے اسے موصول کرنے سے انکار کر دیا...
عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ناصر بٹ متعدد مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ اس ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کروایا جائے مگر ایسا نہیں کیا جا رہا۔ انھوں نے کہا کہ لاہور رنگ روڈ کے پراجیکٹ کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ رنگ روڈ کا منصوبہ تمام قواعد و ضوابط کو پورے کرنے کے بعد اس کا ٹھیکہ ایف ڈبلیو او کو دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل رہا ہو گئےمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ایل این جی کیس میں گرفتار نون لیگی رہنمامفتاح اسماعیل کوضمانت پررہاکرنےکی روبکارجاری کی گئی،روبکار سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن یو اے ای کی جانب سے نواز شریف کے یوم پیدائش پر ان کے لئے دعائے صحت کی اپیلدبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم ن یواےای کی جانب سے میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر ان
مزید پڑھ »
نواز شریف کے معاملے پر پنجاب حکومت نے کمیٹی بنادینواز شریف کے معاملے پر پنجاب حکومت نے کمیٹی بنادی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہورہائی کورٹ کی مریم نواز کے وکیل کو جواب الجواب داخل کرنے کی ہدایتلاہورہائی کورٹ کی مریم نواز کے وکیل کو جواب الجواب داخل کرنے کی ہدایت LHC MaryamNawaz PMLN Passport Court ECL pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov GOPunjabPK PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »