نوازشریف4فون کرلیں،عمران خان مدت پوری کریں گے،شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف4فون کرلیں،عمران خان مدت پوری کریں گے،شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

شیخ رشید نے کہا ہے وزیراعظم ملک کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں، نواز شریف 4 فون کرلیں، عمران خان مدت پوری کریں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا

شیخ رشید نے کہا ہے وزیراعظم ملک کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں، نواز شریف 4 فون کرلیں، عمران خان مدت پوری کریں گے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سب اپنی 2 سالہ کارکردگی پیش کر رہے ہیں، ہم نے سوچا عوام کی عدالت میں پیش ہونا چاہیئے، ریلوے جدید دور میں داخل ہوگا، ہمیں کورونا لڑ گیا، ٹرینیں بند رہیں، انگریز کے بعد عمران خان کے دور میں ریلوے کو نئی زندگی مل رہی ہے، پہلی بار وزیر بنا تو لودھراں لاہور ریلوے ٹریک ڈبل ہوا، ایم ایل ون کی منظوری بہترین کارکردگی کا حصہ ہے، پاک چین دوستی ہر سیزن کی...

ان کا مزید کہنا تھاکہ عمران خان کی حکومت میں ان کو این آر او نہیں ملے گا، پہلے بھی کہا تھا اے پی سی نظر نہیں آئے گی، محرم اور پھر ماہ صفر ہوگا مگر اے پی سی نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا اپوزیشن کی خواہشیں محض خواہشیں ہی رہیں گی، اپوزیشن جماعتیں گروہ بندی کا شکار ہیں، شور مچانے والے لوگ نیب زدہ ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا وزیراعظم عمران خان نے اسرائیل کے حوالے سے بیان واضح کر دیا، سعودی عرب کے معاملات پاکستان کے معاملات ہیں، سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کی سلامتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گاشیخ رشیدعمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گاشیخ رشیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا،عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے
مزید پڑھ »

کوئی یہ جرات ہی نہیں کرسکتا کہ ریاست مدینہ جیسے پاکستان میں اسرائیل کی بات کرے۔ وفاقی وزیر شیخ رشیدکوئی یہ جرات ہی نہیں کرسکتا کہ ریاست مدینہ جیسے پاکستان میں اسرائیل کی بات کرے۔ وفاقی وزیر شیخ رشیدکوئی یہ جرات ہی نہیں کرسکتا کہ ریاست مدینہ جیسے پاکستان میں اسرائیل کی بات کرے۔ وفاقی وزیر شیخ رشید Pakistan PMImranKhan SheikhRashid Israel MinisterRailway PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI ShkhRasheed MoIB_Official

اعظم خان کون ہیں؟ - BBC News اردواعظم خان کون ہیں؟ - BBC News اردوسابق چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا اور وزیرِ اعظم کے موجودہ پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ وہ اپنے کام میں مداخلت پسند نہیں کرتے۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-23 05:16:53