عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا،شیخ رشید SheikhRasheed PTI ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PrimeMinisterImranKhan
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سب لوگ اپنی 2 برسوں کی کارکردگی پیش کررہے ہیں ،ہم نے بھی سوچا عوام کی عدالت میں پیش ہوں ،ایم ایل ون کاٹینڈر اسی مہینے یاکچھ دنوں میں جاری کردیاجائے گا،سگنل سسٹم نیا ہوگا تمام پھاٹک ختم ہو جائیں گے ،65 سال کے لوگوں کیلئے آدھاٹکٹ،75سال کے افراد کیلئے مفت سفر۔شیخ رشید نے کہا کہ کہاتھااے پی سی عید کے بعد محرم اورپھر ربیع الاول ہوگا،تیسراسال پاکستان اورعمران خان کی حکومت کی ترقی کامثالی سال...
وزیر ریلوے نے کہاکہ یہ سب لوگ جو باتیں کررہے ہیں وہ سب نیب زدہ ہیں ،عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا،عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے لیکن ان کو این آر او نہیں ملے گا،ان کی خواہشوں پر پانی پڑے گا۔ شیخ رشید نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پورے کریں گے ،ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے بہت سے لوگ نااہل ہوتے دیکھ رہا ہوں،شہبازشریف اورحمزہ شہباز کاکیس سیریس دیکھ رہاہوں،حکومتی جماعت میں کوئی ہوں گے تو ”اکادکا“ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ کسی نے مریم نواز سے نہیں پوچھا وہ اتنا عرصہ خاموش کیوں رہیں ،مریم نواز کا ایک ہی مقصد تھا ان کو لندن جانے دیا جائے،انہیں جب نظر آ گیا عمران کے ہوتے ہوئے باہر نہیں جا سکتی توادارے پر حملہ...
وفاقی وزیر نے کہاکہ سیاسی زندگی میں ایسا کوئی جلوس نہیں دیکھاجو گھرسے پتھر لے کرآیا ہو،پہلے بھی نوازشریف کو مریم نواز نے مروایا،اب بھی ایسا ہی ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان وہ انجن ہے جس کے پیچھے ٹوٹے ڈبے مجھ جیسے بھی لگے ہوئے ہیں ،میرے جیسے ڈبے کارکردگی دکھاسکتے ہیں تولوکوموٹو انجن کی کیابات ہے ،انہوں نے کہاکہ پاکستان میں کسی میں ہمت نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن کی شرح بڑھی۔
مزید پڑھ »
عمران خان حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاریوزیراعظم کی قیادت کے اہم فیصلے اور اقدامات پرایک...;
مزید پڑھ »
عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے، شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن کی شرح بڑھی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران خان نے دو برس میں ہمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول - ایکسپریس اردوعمران خان کے دو برس کے اقتدار میں پہلے سے زیادہ کرپشن ہوئی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »