نوازشریف سے شہباز اورمریم کی ملاقات، سپریم کورٹ کے فیصلے، سیاسی صورتحال پر مشاورت

Pmln خبریں

نوازشریف سے شہباز اورمریم کی ملاقات، سپریم کورٹ کے فیصلے، سیاسی صورتحال پر مشاورت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

نوازشریف نے دیگر پارٹی رہنماؤں سے بھی فرداً فرداً مشاورت کی، انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے مختلف آپشنز پر مشاورت کی: ذرائع

— فوٹو:فائل

مسلم لیگ کے صدر نوازشریف سے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری میں ملاقات کی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ نوازشریف نے دیگر پارٹی رہنماؤں سے بھی فرداً فرداً مشاورت کی، انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے مختلف آپشنز پر مشاورت کی۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے اور ملکی سیاسی صورتحال پرمشاورت ہونا تھیخیال رہے کہ مسلم لیگ کا کل مری میں ہونے والا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ...

13 رکنی فل کورٹ بینچ کے 5-8 کی اکثریت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، پی ٹی آئی خواتین اور اقلیتی نشستوں کی حقدار ہے، انتخابی نشان نہ ملنے سے کسی سیاسی جماعت کا انتخابات میں حصہ لینے کا حق ختم نہیں ہوتا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی 15 دن میں مخصوص نشستوں کے لیے اپنی فہرست جمع کرائے، 80 میں سے 39 ایم این ایز پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کر چکے ہیں، باقی اکتالیس ارکان پندرہ دن میں پارٹی وابستگی کا حلف نامہ دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہسپریم کورٹ کے فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا، عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی: جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھ »

THINGS FALL APARTTHINGS FALL APARTسپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دیئے جانے کے...
مزید پڑھ »

خصوصی نشستوں کا تاریخی فیصلہخصوصی نشستوں کا عوامی مقدمہ سپریم کورٹ کی فل کورٹ کے زیر سماعت رہا جس پر نہ صرف پاکستان کے عوام بلکہ عالمی رائے عامہ کی بھی نظریں لگی ہوئی تھیں -سپریم کورٹ کی فل کورٹ نے اس مقدمہ کی طویل سماعت کی جس میں تمام فریقین کو دلائل دینے کے لیے پورا وقت دیا گیا-اس عوامی مقدمے کی سماعت مکمل ہو چکی تھی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کا بے چینی سے انتظار کیا جا رہا...
مزید پڑھ »

نظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثنانظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثناججز نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، یہ آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، ہمارے پاس وفاق میں نمبر پورے ہیں: وزیراعظم مشیر کا سپریم کورٹ فیصلے پر ردعمل
مزید پڑھ »

متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹمخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فل بنچ کی سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیئے کہ متناسب نمائندگی کے اُصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بنچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت...
مزید پڑھ »

نوازشریف،جنرل باجوہ ملاقات کے ثبوت سے متعلق سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کا اعترافنوازشریف،جنرل باجوہ ملاقات کے ثبوت سے متعلق سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کا اعترافسابق گورنر سندھ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں نوازشریف کی جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق اعتراف کیا کہ انہیں اس ملاقات کا کہاں سے معلوم ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 15:21:38