عمران خان کو اپنی نالائقی، کرپشن چھپانے کیلیے نوازشریف کے نام کا سہارا لینا پڑتا ہے، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی سیاست نواز شریف سے شروع اور ان کے نام پر ختم ہوتی ہے، عمران خان کی کارکردگی صفر اور کرپشن تاریخی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اپنی نالائقی، کرپشن چھپانے کیلیے نوازشریف کے نام کا سہارا لینا پڑتا ہے، عمران خان عوام کی خدمت پر بھی اپنی ٹیم کو ’گو سلو پالیسی‘ ترک کرنے کی ہدایت کریں۔ لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان مہنگائی کو 13 فیصد سے 3 فیصد کم کرنے کے انتظامات تیز کرنے کی ہدایت کریں، چینی 110 روپے سے 52 روپے کرنے کے لئے بھی اجلاس بلائیں، آٹا 78 روپے سے 33 روپے کرنے کے لیے بھی آپشنز استعمال کرنے کی ہدایت کریں۔
مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان جہانگیر ترین کو لندن سے بلانے کے لیے متعلقہ قانونی آپشنز استعمال کرنے کی ہدایت کریں، بی آر ٹی کے 126 ارب کے کھڈوں کی تحقیقات کا حکم دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دفتر خارجہ سے درخواست کریں گے نواز شریف کو وطن واپس لایا جائے: وزیر اطلاعاتوزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ کو کہیں گے نواز شریف کی واپسی کے لیے اقدامات کیے جائیں، ان کو پاکستان واپس لانا ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے فارن آفس کے ذریعے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
'نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی سیاست نواز شریف سے شروع اور انہی پر ختم ہوتی ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
عمران خان کی سیاست نواز شریف سے شروع اور انہی پر ختم ہوتی ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم
مزید پڑھ »