نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ shiblifaraz NawazSharif PTI PMLN ShibliFaraz

ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف بیماری کا بہانہ بنا کر لندن میں بیٹھ گئے ہیں، وہاں انہوں نے ایک ایکسرے بھی نہیں کرایا،انہیں واپس آنا چاہیے۔شبلی فراز نے کہا کہ نوازشریف واپس آکر عدالتوں میں اپنے تمام سوالات کے جوابات دیں وہ لندن میں بیٹھ کر سب سے رابطے کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نیب کو کہے گی کہ وہ اس سلسلے میں فارن آفس سے رابطہ کرے ، ہم سمجھتے ہیں کہ اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہے اور اس سلسلے میں ہماری کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے ذاتی مفادات اور فوائد کیلئے پالیسیاں بنائیں، ماضی میں جس طرح ملک کو چلایا گیا سب جانتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کے تحت ہمیں نئی قانون سازی کرنا ضروری تھی، سب سے اہم قانون سازی منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے تھی، ستمبر میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کو واپس لانے کیلئے حکومت عدالت جائے گی، شیخ رشیدنوازشریف کو واپس لانے کیلئے حکومت عدالت جائے گی، شیخ رشیدلاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کا کہ شہبازشریف کو مریم نواز پھنسانے جارہی ہے اور نوازشریف نے درخواست واپس لی ان کوپتہ ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے،
مزید پڑھ »

نواز شریف کو ملک میں واپس لانے کی کوششیں تیز کردیں، وزیر اطلاعات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نواز شریف کو ملک میں واپس لانے کی کوششیں تیز کردیں، وزیر اطلاعات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمال ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے لئے امریکا کا اقوام متحدہ کو خط - ایکسپریس اردوایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے لئے امریکا کا اقوام متحدہ کو خط - ایکسپریس اردویورپی یونین کی ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی امریکی درخواست کی مخالفت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 23:35:48