نوازشریف کی دل کی شریان سکڑ گئی، ہارٹ اٹیک کا خطرہ، اسپتال ذرائع NawazSharif HealthProblem London pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln
قائداعظم کا یوم ولادت‘ انکے نظریات سے ہم آہنگ ہوتا نیا پاکستان اور بھارتی عزائم
اسپتال ذرائع کے مطابق نوازشریف کو دل کے دورے کا خطرہ ہے کیونکہ شریان میں پیچیدگی کی وجہ سے انہیں انجائنا کے درد کی شکایت ہے، گزشتہ روز ہونے والے ای ٹی اسکین کی رپورٹ کرسمس کے بعد ملے گی۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کےدل کوخون پہنچانےوالی شریان سکڑگئی، خون کی روانی کو برقراررکھنےکیلئے’’کورنری انٹروینشن‘‘ کی ضرورت ہے اور اگر علاج کامیاب نہ ہوا تو مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر کا بائی پاس کیا جائے گا۔شیئر کریں:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی معروف اداکارہ کی AK 47 کیساتھ فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔۔شائقین کی شدید تنقید01:21 PM, 23 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی پانی کے وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی اور ریکارڈز کی بھرمارسری لنکا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں قومی کھلاڑیوںکی شاندار پرفارمنس ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پنجاب: سردی کی شدت میں اضافہ, لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیپنجاب: سردی کی شدت میں اضافہ, لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئی Punjab OldWarmClothes Winters People pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »