نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔نوازشریف کے وکیل ایڈووکیٹ امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ ملک کی 2بڑی عدالتوں نے میاں نوازشریف کوضمانت دی۔دونوں عدالتوں نے باہر جانے کے لئے کوئی شرط نہیں رکھی۔جس کے بعد حکومت کی جانب سے کوئی بھی شرط عائد کیے جانے کی گنجائش نہیں...
عدالت نے استفسار کیا کہ کیا عدالت کے پاس نام ای سی ایل سے نکالنے کا اختیار ہے؟،جس پر ایڈووکیٹ امجد پرویز نے کہا کہ عدالت عالیہ کے پاس بھی کیس کی سماعت کا اختیار ہے۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ دیکھنا ہوگا کہ نوازشریف کا ای سی ایل میں نام کس نے ڈالا۔نیب لاہور نے یا کسی اور نے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا اور نواز شریف کے وکیل نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے فی الوقت پہلی ترجیح بات چیت ہے۔
مزید پڑھ »
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا
مزید پڑھ »
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سفارشات تیارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سفارشات تیار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا - ایکسپریس اردونواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر حتمی سفارشات وزیراعظم اور کابینہ کو بھیجیں گے، وزیر قانون
مزید پڑھ »