نواز شریف کی علاج کیلئے لندن روانگی، تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کی علاج کیلئے لندن روانگی، تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

نواز شریف کی علاج کیلئے لندن روانگی، تیاریاں مکمل -

سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کے لیے لندن روانگی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں وہ قطرایئرویز کی ایئرایمبولینس سے ایئرپورٹ حج لاؤنج سے لندن روانہ ہوں گے جب کہ نواز شریف کو جاتی امرا سے ایمبولینس کے ذریعے حج لاؤنچ منتقل کیا جا ئے گا۔

نوازشریف کو لندن لے جانے والی ایئر ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر، ڈاکٹر پیرا میڈیکل اسٹاف وینٹی لیٹر سمیت دیگر تمام سہولیات جو آئی سی یو میں ہوتی ہیں موجود ہوں گی۔ کسی بھی ہنگامی صورت میں ایئر ٹریفک کنٹرول ضرورت پڑنے پر کسی بھی ملک میں دوران پرواز نواز شریف کی طبعیت خراب ہونے کی صورت میں طیارہ لینڈ کر سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk Newsنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نواز شریف کی درخواست قابل سماعت قرار ، وفاق کی درخواست مستردنواز شریف کی درخواست قابل سماعت قرار ، وفاق کی درخواست مستردنواز شریف کی درخواست قابل سماعت قرار ، وفاق کی درخواست مسترد ECL NawazSharif LahoreHighCourt pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln CMShehbaz MaryamNSharif
مزید پڑھ »

نواز شریف کی درخواست قابل سماعت قرار ، وفاق کی درخواست مستردنواز شریف کی درخواست قابل سماعت قرار ، وفاق کی درخواست مستردلاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست قابل
مزید پڑھ »

عدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبالعدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبالعدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبال ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

ڈاکٹر طاہر شمسی کی نواز شریف کو امریکہ میں علاج کی تجویزڈاکٹر طاہر شمسی کی نواز شریف کو امریکہ میں علاج کی تجویزسابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبعیت نہ سنبھل سکی ڈاکٹر شمسی نے نواز شریف کو لندن کے بجائے امریکہ میں علاج کروانے کی تجویز دی ہے۔ شریف فیملی ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی لندن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:24:04