نوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،مریم نواز

پاکستان خبریں خبریں

نوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

نوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،اس تصویرسےمیاں صاحب کےچاہنےوالےخوش ہوئے،ان کوحوصلہ ملا،مخالفین ایسی حرکتوں سےاپنانقصان،میاں صاحب کافائدہ کرجاتےہیں،مریم نواز Read More : Newsonepk MaryamNawaz NawazSharif

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا ہےکہ اس تصویرسےمیاں صاحب کےچاہنےوالےخوش ہوئے،ان کوحوصلہ ملا،مخالفین ایسی حرکتوں سےاپنانقصان،میاں صاحب کافائدہ کرجاتےہیں۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایک تصویر کر رہی ہے جس پر سیاسی رہنماؤں اور صارفین کی جانب سے تبصرے کیے جا رہے ہیں ۔ اور ساتھ ہی #NawazSharifRulesHearts کا ہیش ٹیگ ٹیوٹڑ پر ٹاپ ٹرینڈ کر گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردونوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردوعدالتی نظام کا منہ چڑاتی یہ تصویریں بتاتی ہیں آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کرسکتے ہیں، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیںلندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیںلندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونالاک ڈاؤن کے دوران اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں ، جس میں نوازشریف کوچائے پیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 02:13:44