نواز شریف مفروری میں بھی حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہان

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف مفروری میں بھی حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

نواز شریف مفروری میں بھی حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف مفروری میں بھی ایک آئینی حکومت کے خلاف غیر آئینی سازشیں کر رہے ہیں۔

فیاض چوہان نے نواز شریف کے مولانا فضل الرحمان کو فون پر ردعمل میں کہا کہ نوازشریف اپوزیشن کی ہڑتال اور جیل بھرو تحریک کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مفرورکی دوسروں کو جیل بھرنے کے تلقین منافقت کی اعلیٰ، ارفع اور تابناک مثال ہے، نوازشریف لندن بیٹھ کر اپوزیشن کو آنکھوں دیکھا زہر کھانے کی تعلیم، تلقین اور تربیت دے رہے ہیں۔فیاض چوہان نے کہا کہ نواز شریف خود تو ’دس بہانے کر کے لے گئی دل‘ کے مصداق پتلی گلی سے لندن بھاگ گئے، مولانا فضل الرحمان عقلمند ہوئے تو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی ناجائز سیاسی خواہشات کیلئے اپنا کندھا نہیں دیں...

انہوں نے کہا کہ لگتا ہے نواز شریف اور بیگم صفدر اعوان نے شہباز شریف اور حمزہ کی سیاست کا گلا گھونٹنے کی ٹھان لی ہے، اپوزیشن جان لےعوام اب ان کی چالوں سے پوری طرح واقف ہو چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان کو چاہئے کہ 2023ء تک توبہ استغفار کریں : فیاض الحسن چوہانفضل الرحمان کو چاہئے کہ 2023ء تک توبہ استغفار کریں : فیاض الحسن چوہانآج مولانا کی نون لیگ اور پیپلز پارٹی پر تنقید میری پیش گوئی کا ثبوت ہے، فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بلاول زرداری نے آج پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی: فیاض چوہانبلاول زرداری نے آج پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی: فیاض چوہانبلاول زرداری نے آج پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مولانا ن لیگ اور پی پی دھوکے کے بعدجو درد ملا اپنوں سے ملاگنگناتے پھریں گے فیاض الحسن چوہانمولانا ن لیگ اور پی پی دھوکے کے بعدجو درد ملا اپنوں سے ملاگنگناتے پھریں گے فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ کئی ماہ پہلے کہا تھا ن لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کو دھوکہ دے گی،مولانا
مزید پڑھ »

کراچی کامسئلہ اسلام آباد اور لاڑکانہ سےحل نہیں ہو سکتا، خواجہ اظہار الحسنکراچی کامسئلہ اسلام آباد اور لاڑکانہ سےحل نہیں ہو سکتا، خواجہ اظہار الحسنایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی کا مسئلہ نہ اسلام آباد سے حل ہوسکتا ہے اور نہ لاڑکانہ سے
مزید پڑھ »

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی سعودی چیف آف سٹاف جنرل فیاض بن حامد سے ملاقات دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا‎آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی سعودی چیف آف سٹاف جنرل فیاض بن حامد سے ملاقات دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا‎ریاض (وقار نسیم وامق)پاکستانی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا سعودی وزارت دفاع کا دورہ ، آرمی چیف کو سعودی عرب کی مسلح افواج کے دستوں نے سلامی دی اور گارڈ آف آنر
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کو چاہئے کہ 2023ء تک توبہ استغفار کریں : فیاض الحسن چوہانفضل الرحمان کو چاہئے کہ 2023ء تک توبہ استغفار کریں : فیاض الحسن چوہانآج مولانا کی نون لیگ اور پیپلز پارٹی پر تنقید میری پیش گوئی کا ثبوت ہے، فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:38:04