نوبل انعام یافتہ جاپانی سائنسدان ماحولیاتی مسائل حل کرنے کے خواہاں

پاکستان خبریں خبریں

نوبل انعام یافتہ جاپانی سائنسدان ماحولیاتی مسائل حل کرنے کے خواہاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نوبل انعام یافتہ جاپانی سائنسدان ماحولیاتی مسائل حل کرنے کے خواہاں JapaneseScientistAkiraYoshino Wanted Vanguard Helping ResolveEnvironmentalProblems

مسائل حل کرنے میں مدد کے سلسلے میں قیادت کرنا چاہتے ہیں۔ سٹاک ہوم میں انعام وصول کرنے کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے اعزازی لیکچرکے ذریعے اپنا پیغام پوری دنیا تک پہنچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اکیرا یوشینو نے کہا کہ ان کے حاصل کردہ اعزاز میں ان سب کی کاوشیں شامل ہیں جو لیتھیم آئن بیٹریوں کو فروغ دینے میں شریک

تھے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ایوارڈ ملنے پر وہ بڑی ذمہ داری محسوس کرتے ہیں جس میں ماحولیاتی مسائل کو حل کرنا بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوبل انعام حاصل کرنے والے فرد کی حیثیت سے ان کے الفاظ زیادہ سے زیادہ لوگ سنیں گے۔71 سالہ اکیرا یوشینو نے کہا کہ ماحولیاتی مسائل کو حل کرنے میں نوجوان سرگرم کردار ادا کرسکتے ہیں اور وہ ایسے ہی لوگوں کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیاایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیاایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا Ethiopian PrimeMinister AbiyAhmed NobelPrize
مزید پڑھ »

ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا - World - Dawn Newsایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیاایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیادنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2019 کے
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مشورہ: ’چِل گریٹا چِل‘صدر ٹرمپ کا مشورہ: ’چِل گریٹا چِل‘ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والی سویڈن کی 16 سالہ طالب علم گریٹا تھنبرگ 'ٹائمز میگزین' کی جانب سے سال 2019 کی شخصیت یعنی 'پرسن اف دی ایئر' قرار۔
مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقعجاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقعجاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقع Japan US NewTradeDeal 1stJanuary Expected DonaldTrump ShinzoAbe realDonaldTrump
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:32:39