نوجوان مستقبل کے معمار ہیں ان کو متحرک کرکے حقیقی تبدیلی لائیں گے، سراج الحق

پاکستان خبریں خبریں

نوجوان مستقبل کے معمار ہیں ان کو متحرک کرکے حقیقی تبدیلی لائیں گے، سراج الحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

آج ملک جس نہج پر ہے اس میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور پی ٹی آئی برابر کی شریک ہیں، سابق امیر جماعت اسلامی

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جڑانوالہ میں اسلامی جمعیت طلبہ احباب کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان مستقبل کے معمار ہیں ان کو متحرک کرکے حقیقی تبدیلی لائیں گے۔

سابق امیر جماعت کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کے 65 فیصد نوجوانوں کو شدید مایوس کیا ہے لیکن ہم مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی معاشی ایجنڈے کے خلاف حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں متحرک ہیں اور ہم نوجوانوں کو منظم کر کے ہراول دستہ بنائیں گے جو پاکستان میں حقیقی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کو کرپٹ عناصر کے چنگل سے چھڑا کر حقیقی معنوں میں ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد میں ہے، جماعت اسلامی کا موقف یہ ہے کہ جو بھی کرپٹ ہیں ان سب کا بلا امتیاز احتساب ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اپنے مفادات میں لگی ہوئی ہے اور آج ملک جس نہج پر ہے اس میں پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کی حکومتیں برابر کی شریک ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہمعاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »

پاکستان، سعودی عرب کے درمیان 2.2 ارب ڈالر کی 27 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخطپاکستان، سعودی عرب کے درمیان 2.2 ارب ڈالر کی 27 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخطہم ان معاہدوں پر تیزی سے عمل درآمد اور مفاہمت کی یادداشتوں کو معاہدوں میں تبدیلی کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »

دنیا کے وہ 10 ممالک جہاں رہنے والے سب سے زیادہ انٹرنیٹ پاس ورڈز بھول جاتے ہیںدنیا کے وہ 10 ممالک جہاں رہنے والے سب سے زیادہ انٹرنیٹ پاس ورڈز بھول جاتے ہیں55 ممالک کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے ایسے 10 ممالک کو شناخت کیا گیا جہاں کے لوگ اکثر اپنے پاس ورڈز بھول جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانقومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکانپی سی بی نے سال 24-2023کے لیے 4 کیٹیگریز میں 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے منتخب کیا تھا،ان کرکٹرز کے معاہدے 30 جون کو ختم ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلانلندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلانحملہ آوروں کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کی جائے گی اور ان کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:55:10