ممبئی: کینڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کی پرانی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان پر ایک بار پھر کاسمیٹک سرجری کروانے کا الزام
عائد کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسے تو نورا فتیحی اکثر کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں لیکن زیادہ تر وہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے موضوعِ بحث بن جاتی ہیں۔ نورا فتیحی کی ایک پرانی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہیں آج سے کافی مختلف دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو پر ایک صارف نے لکھا کہ پرانے کلپ میں ان کا چہرہ بالکل مختلف نظر آ رہا ہے۔ دوسرے نے کہا کہ وہ پہلے بھی ٹھیک لگتی تھیں تو پھر انہوں نے سرجری کیوں کروائی؟
گزشتہ ماہ اداکارہ و ڈانسر نے پلاسٹک سرجری کروانے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ بدقسمتی سے ایسا الزام ہے کہ جو سوشل میڈیا پر چل رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی قدرتی خوبصورت اور نین نقش پر فخر ہے، مجھے کبھی اس پر شرم محسوس نہیں ہوئی۔اداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیاکترینہ کیف کی حاملہ ہونے کی خبر سرگرم، بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیپیکا پڈوکون نے اپنا غصہ فوٹوگرافر پر نکال دیا: ویڈیو دیکھیںبالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے موڈ خراب ہونے کا غصہ فوٹوگرافرز پر نکال دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیااداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بولڈ لباس پر کچھ صارفین نے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید بھی قرار دیا
مزید پڑھ »
ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
دیور نے بھابی پر سنگین الزام لگا کر اسے قتل کردیاخاتون پر ڈائن ہونے کا الزام لگا کر دیور نے سوتے میں اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی۔
مزید پڑھ »
دیور نے بھابی پر ڈائن ہونے کا الزام لگا کر اسے قتل کردیا!خاتون پر ڈائن ہونے کا الزام لگا کر دیور نے سوتے میں اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی۔
مزید پڑھ »
بیٹی کی پراسرار موت پر میکے والوں نے ساس، سسر کو زندہ جلا ڈالابیٹی کی پراسرار موت سے غمزدہ میکے والوں نے سسرالیوں سے وہ انتقام لیا کہ سننے اور دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔
مزید پڑھ »