اکوڑہ خٹک مدرسہ دھماکے میں ملوث مشتبہ خودکش حملہ آور کی تصویر شناخت کے لیے جاری کردی گئی، سی ٹی ڈی
مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں جب کہ سی ٹی ڈی حکام نے کہا ہے کہ سیاہ کپڑے پہنے ہوئے خودکش حملہ آور نے مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا۔
رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی نے خود کش حملہ اوور سے متعلق معلومات دینے والے شخص کو 5 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ انسداد دہشت گردی کا کہنا ہے کہ اکوڑہ خٹک مدرسہ دھماکے میں ملوث مشتبہ خودکش حملہ آور کی تصویر شناخت کے لیے جاری کردی گئی، جب کہ اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں کہ حملہ آور کیسے مدرسے پینچا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق حملہ آور مسافروں کی گاڑی سے اترا یا لایا گیا، تحقیقات کی جا رہی ہیں، حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر لگے کیمروں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سے بھی تحقیقات میں مدد ملے گی۔Feb 27, 2025 10:47 AMاسلام آباد ہائیکورٹ؛ آن لائن گیمبلنگ پر پابندی ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواسترواں ماہ چیئرمین پی سی بی کو ایک اور اہم عہدہ ملے گا، مگر کونسا؟وینا ملک کے اپنے منیجر سے بڑھتے تعلقات؛ کیا شہریار چوہدری ’’آؤٹ‘‘ ہوگئے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش حملے کا مقدمہ درجمقدمہ مولانا حامد الحق حقانی کے زخمی صاحبزادے عبدالحق ثانی کی مدعیت میں نامعلوم خودکش حملہ آور کے خلاف درج کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی قیدی کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلایاشادی بارغوتي کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلانے کے لیے ان کے گھر پر حملہ کیا اور ان کے والد فخرے بارغوتي کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں داعش کے خودکش حملوں کی ایک دہشت آفرین تاریخطالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے ایک سال بعد، داعش نے افغانستان میں خودکش بمبار استعمال کرتے ہوئے بڑی تعداد میں طالبان رہنماؤں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »
کم عمر گھریلو ملازمہ تشدد، قتل کیس؛ شریک ملزمہ کی ضمانت منظورراولپنڈی میں 12 سالہ اقرا کو مالکان نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »
نوشہرہ: خودکش دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ، افغان قونصلر سمیت ہزاروں افراد کی شرکتدارالعلوم حقانیہ خودکش دھماکے میں شہید شاعر و ادیب تجمل شاہ عرف تجمل فرحان کی نماز جنازہ صوابی میں ادا کی گئی
مزید پڑھ »
انزمائم اور مشبہ کو PCB ہال آف فیم میں inductedPCB نے انزمائم الحق اور مشبہ الحق کو ہال آف فیم میں inducted کیا۔
مزید پڑھ »