نوشہرہ کے آئل ریفائنری ڈپو میں آتشزدگی اور دھماکہ، تیل سے بھرے 3 ٹینکرتباہ
ایک آئل ٹینکر کے ٹائر جل گئے 2بجکر 12 منٹ پر یکے بعد دیگر تین دھماکے، فضا میں دھواں پھیل گیااور آگ سے بھڑک اٹھی ۔ لوگوں میں زبردست خوف وہراس ،ریسکیو 1122کی ٹیموں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ کو پھیلنے سے روک لیا خدانخواستہ آگ مزید پھیلتی تو شمع گھی ملز ،فروز سنز لیبارٹری سمیت امان گڑھی کی آباد ی
کو شدید خطرہ لاحق تھا ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پورے علاقے کوخالی کرالیا اور ریلولے ٹریک اور سڑکوں پر روکاوٹیں لگا کر ٹریفک مکمل طور پر معطل کردی، کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا تاہم مشینری اور آئل ریفا ئنری کو بچانے کے لیے مشینوں کو ٹھنڈا کرنے کا کام جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سمندر میں تیل بہنے کے واقعات میں کمی: حقیقت یا مغالطہ - BBC News اردوجزیرہ ماریشیس کے قریب حال ہی میں ہونے والے تیل بہہ جانے کے بعد سمندری راستوں سے تیل کی ترسیل کے خطرات ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقبارسلونا: (ویب ڈیسک) شمال مشرقی ہسپانوی شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »
’اس کی سخت قیمت ادا کرنا پڑے گی‘ ترک بحری جہاز پر حملے کے بعد صدر اردگان کی سخت وارننگ نیا خطرہ پیدا ہوگیاانقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قبرص اور یونانی جزیرے کریٹی کے درمیان سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش کرنے والے ترک جہاز پر حملے کے ہنگام صورتحال کشیدہ تر ہوتی نظر آ
مزید پڑھ »
امریکا نے تیل سے بھرے ایران کے چار جہاز پکڑ لیے | Abb Takk News
مزید پڑھ »