پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
رضویہ پولیس نے نوعمر لڑکی سے دست درازی کے الزام میں اسکول کے چوکیدار کو گرفتار کر کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
رضویہ کے علاقے وحید آباد کے نجی اسکول میں 12 سالہ طالبہ کو چوکیدار آفتاب عالم اسکول کے اوپر والے پورشن میں لے گیا جہاں وہ بچی کے ساتھ دست درازی کر رہا تھا کہ لوگ جمع ہوگئے اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے چوکیدار کو پکڑ کر تھانے منتقل کر دیا اور بچی کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف بچی کے ساتھ دست درازی کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ نمبر 65/2020 انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا ہے جو ملزم سے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »
کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ
مزید پڑھ »
حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو
مزید پڑھ »
ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »
امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »