نومنتخب میئر کراچی کا رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا Murtzawahab Karachi
تفصیلات کے مطابق کراچی کے نومنتخب میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات دیر گئے ضلع شرقی اور اولڈ سٹی ایریا میں گارڈن نالے کا دورہ کر کے برساتی نالوں کی صفائی کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
نومنتخب میئر کراچی نے جوہر چورنگی انڈر پاس پرجاری کام کا معائنہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انڈر پاس کی تکمیل سے گلستان جوہر اور اطراف کے عوام کو ریلیف ملے گا، تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بات جماعت اسلامی کو بھی سمجھنی چاہیے کہ ہمیں کراچی کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، کراچی کے 25 ٹاؤنز میں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی تینوں نے ٹاؤنز جیتے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے میئر کے انتخاب کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہو گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایتتمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے، یہ بات جماعت اسلامی کو بھی سمجھنی چاہیے کہ ہمیں کراچی کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
سمندری طوفان کے اثرات،کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیاکراچی : شہر قائد میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار کردیا تاہم مختلف علاقوں کا ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
ایوان، عدالت اور سڑک تینوں آپشن موجود ہیں، حکمت عملی بعد میں بتائیں گے: حافظ نعیمغائب کیے گئے 31 لوگوں کے بغیر میئر کا انتخاب قبول نہیں، ہم نتائج مسترد کرتے ہیں، نعیم الرحمان، جماعت کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان
مزید پڑھ »
میئر کراچی کا انتخاب، 34 اراکین غیر حاضرکراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل کراچی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبکراچی: ( دنیا نیوز) شہر قائد کے میئر کیلئے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
میئر و ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب، پولنگ کا مقام تبدیلمیئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پولنگ 15 جون بروز جمعرات کو ہونی ہے
مزید پڑھ »