نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز کے میزبان کو وزیر دفاع نامزد کر دیا

Trump خبریں

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز کے میزبان کو وزیر دفاع نامزد کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

منگل کے روز اس نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے، ٹرمپ نے پیٹ ہیگستھ کو مضبوط، ذہین اور امریکا کے سچے حامی کے طور پر سراہا۔

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کے میزبان، مصنف اور سابق فوجی پیٹ ہیگستھ کو وزیر دفاع نامزد کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کے میزبان اور سابق فوجی پیٹ ہیگستھ کو وزیر دفاع نامزد کیا ہے۔ مینیسوٹا کے شہر مینیپولس میں پیدا ہونے والے پیٹ ہیگستھ نے حالیہ برسوں میں ایک قدامت پسند مبصر کے طور پر کام کیا ہے۔ وہ اپنی اہلیہ اور7 بچوں کے ساتھ ٹینیسی میں مقیم ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیگستھ نے ٹرمپ کی پہلی صدارت کے دوران جنگی جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والے فوجیوں کی معافی کے لیے کامیابی سے لابنگ کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبارٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ کو مزید نہ بڑھانے کا کہا: امریکی اخبار
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےامریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس روایتی ملاقات؛ میلانیا ٹرمپ موجودہ خاتونِ اوّل سے ملاقات نہیں کریں گیوائٹ ہاؤس روایتی ملاقات؛ میلانیا ٹرمپ موجودہ خاتونِ اوّل سے ملاقات نہیں کریں گیامریکی جمہوری روایات کے مطابق صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ اور ان کی اہلیہ نے میلانیا کو الوداعی ملاقات کیلیے مدعو کیا ہے
مزید پڑھ »

کملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالکملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالامریکی صدر کے انتخاب کے لیے تمام ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے
مزید پڑھ »

سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ آئیگا تو انکے لیڈر کو آزاد کرائےگا کسی لطیفے سےکم نہیں: احسن اقبالسیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ آئیگا تو انکے لیڈر کو آزاد کرائےگا کسی لطیفے سےکم نہیں: احسن اقبالڈونلڈ ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا امریکی عوام کا فیصلہ تھا، ہم اس کا احترام کرتے ہیں: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
مزید پڑھ »

امریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں: پاکستانامریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں: پاکستانصدر اور وزیراعظم نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے، پاکستان اور امریکا پرانے دوست اور شراکت دار ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:13:29