نگراں حکومت ہٹانے کیلیے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا عدالت سے رجوع کرنیکا فیصلہ ARYNewsUrdu
لاہور: پنجاب نگراں حکومت ہٹانے کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی نگراں حکومت اپنی 90 روزہ آئینی مدت مکمل کرچکی ہے، آئینی مدت کے خاتمے کے بعد نگراں حکومت کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی ہے۔سبطین خان نے کہا کہ 22 اپریل کو پنجاب نگراں حکومت کی تین ماہ کے لیے دی گئی آئینی مدت ختم ہوچکی ہے۔ اس سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا تھاکہ پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن ہونے کی صورت میں اسمبلی بحال کرنے کی پٹیشن دائر نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ایک ہی دن الیکشن کچھ ماہ بعد کرانے کا فیصلہ آیا تو پٹیشن دائر کی جائے گی، الیکشن کچھ ماہ بعد ہوں تو نگران حکومت رہنے کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے، عوام کی منتخب کردہ ہی حکومت کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے پٹیشن تیارصوبوں میں الیکشن کرانے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے، ایک ہی دن الیکشن کچھ ماہ بعد کرانے کا فیصلہ آیا تو پٹیشن دائر کی جائے گی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھ »
اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس سمیت تمام ججز کو خط لکھنے کا فیصلہاسپیکر قومی اسمبلی کا چیف جسٹس سمیت تمام ججز کو خط لکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کا آج ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا، وہ اعتماد کا ووٹ آج قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہی لیں گے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما مونس الہٰی کے دوست سہیل اصغر گرفتارسہیل اصغراعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سیشن عدالت لاہور سے گرفتار کیا: اینٹی کرپشن پنجاب
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہوزیراعظم کا آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates shahbazsharif
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیانیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »