سہیل اصغراعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سیشن عدالت لاہور سے گرفتار کیا: اینٹی کرپشن پنجاب
سہیل اصغر اعوان کو گرفتار کرلیا۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سہیل اصغراعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے سیشن عدالت لاہور سے گرفتار کیا، ان پرسڑک کی تعمیر و مرمت کا ٹھیکا من پسند ٹھیکےدارکو دلوانے اور سڑک کی تعمیر و مرمت میں 50 لاکھ کا کک بیک لینے کا الزام ہے۔حکام نے بتایا کہ سہیل اصغر اعوان کو گوجرانوالا میں درج مقدمہ نمبر6/23 میں گرفتار کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پاؤں نہیں ہوتا، نواز شریفپی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »
حکومت نے ہم سے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا: شاہ محمودحکومت آئین سے انحراف کرنا چاہ رہی ہے، حکومت نے کہا تھا وہ مشاورت کے بعد تجویزدیں گے لیکن یہاں کوئی تجویز نہیں آئی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
جے یوآئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) (ف) نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے پر غور شروع کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کا غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیم بنانے کا انکشافلاہور : اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر شیخ یعقوب کے غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیم بنانے کے انکشاف کے بعد تحقیقات کاآغازکر دیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے 7 اراکین کل دوبارہ پارلیمنٹ آنے کا اعلان کرکے واپس چلے گئےپی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے سے روکا گیا۔ پولیس اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI
مزید پڑھ »
حکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰی ParvezElahi PTIOfficial Elections2023 Lahore MoIB_Official PTIofficial InsafPK ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News👇
مزید پڑھ »