نگراں حکومت پنجاب کی صوبے میں فوری الیکشن کی مخالفت arynewsurdu
تفصیلات کے مطابق نگران پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ سے 14 مئی کو پنجاب میں انتخاب کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کردی۔
پنجاب حکومت نے جواب میں کہا کہ الیکشن کی تاریخ دینےکااختیار سپریم کورٹ کانہیں، الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ریاست کے دیگر اداروں کو ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ الیکشن پروگرام میں تبدیلی کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے، 9مئی کے واقعےکے بعد سیکورٹی حالات صوبے میں تبدیل ہوگئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نگران پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کردیاسلام آباد: (دنیانیوز) پنجاب میں 14 مئی کے انتخابات سے متعلق کیس میں نگراں پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کردی اور اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔
مزید پڑھ »
انتخابات کیس: نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب جمعنگراں پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کر دی اور اپنے جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار سپریم کورٹ کا نہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پنجاب انتخابات : وفاقی حکومت نے 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پرنظرثانی کی استدعا کردیاسلام آباد : (دنیانیوز) پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلےکے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب انتخابات : وفاقی حکومت نے 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پرنظرثانی کی استدعا کردیاسلام آباد : (دنیانیوز) پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلےکے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔
مزید پڑھ »
وفاق اور پنجاب حکومت کی صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت، سپریم کورٹ میں جواب جمع - ایکسپریس اردونگران پنجاب حکومت نے فوری انتخابات کی مخالفت کردی، سپریم کورٹ میں جواب جمع مزید پڑھیں : ExpressNews Punjab pmln pti
مزید پڑھ »
نگرا ن پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظورنگرا ن پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور CaretakerGovtPunjab CaretakerCMPunjab MohsinNaqvi PunjabGovt LahoreHighCourt PMLNGovt PDM ECP Petition ECP_Pakistan MohsinnaqviC42 CMShehbaz GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »