نگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردید

پاکستان خبریں خبریں

نگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جدہ : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو ویسے ہی کٹہرے میں لایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہویے اس بات کی تردید کی کہ سیاسی کارکنوں سےکوئی زیادتی نہیں کی گئی ، سیاسی کارکنان غیرقانونی کارروائی پرگرفتارہوئے۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ان میں کچھ وہ ہیں جوجلاؤگھیراؤاورتوڑ پھوڑمیں ملوث ہیں، جیسے کیپٹل ہل پر حملہ کرنے والوں کوکٹہرے میں لایاگیا۔ نگراں وزیراعظم نے واضح کیا کہ کسی بھی ملک میں غیر سیاسی طرزعمل اور ماورائے قانون کارروائیوں کی اجازت نہیں ہے پھرپاکستان سے توقع کیوں کی جا رہی ہے کہ ہم اس طرح کے رویے کو معاف کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی سے تکرار پر بابر اعظم کا ردعملشاہین آفریدی سے تکرار پر بابر اعظم کا ردعملپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ دنوں اپنے اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ڈریسنگ روم کی خبروں کی تردید کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق بابر اعظم
مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی پر قانون کے مطابق عمل ہوگا، نگراں وزیراعظمنواز شریف کی واپسی پر قانون کے مطابق عمل ہوگا، نگراں وزیراعظملندن: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی پرقانون کےمطابق عمل ہوگا، اس سلسلے میں وزارت قانون سے بھی رائے لیں گے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی پر قانون کے مطابق عمل ہوگا، نگراں وزیراعظمنواز شریف کی واپسی پر قانون کے مطابق عمل ہوگا، نگراں وزیراعظملندن: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی پرقانون کےمطابق عمل ہوگا، اس سلسلے میں وزارت قانون سے بھی رائے لیں گے۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیالاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیزمواد کی اشاعت کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہچینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہلاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:49:49