نگراں وزیراطلاعات عامر میر کا مونس الہٰی کے الزامات پر ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

نگراں وزیراطلاعات عامر میر کا مونس الہٰی کے الزامات پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے نگران وزیراطلاعات و ثقافت عامر میر نے مونس الہی کے بیان پر کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات سے بچنے کی خاطر ملک سے فرار ہو کر یورپ میں روپوش ہونے والے مونس الہٰی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں شر انگیز جھوٹ پھیلانا بند کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب نے کسی سرکاری سکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئیلاہور پنجاب کے نگران وزیراطلاعات و ثقافت عامر میر نے مونس الہی کے بیان پر کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات سے بچنے کی خاطر ملک سے فرار ہو کر یورپ میں روپوش ہونے والے مونس الہٰی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں شر انگیز جھوٹ پھیلانا بند کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب نے کسی سرکاری سکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا ہے، نہ ہی سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹائز کرنے کا کوئی فیصلہ ہوا ہے۔مونس الہی کو اصل تکلیف یہ ہے کہ پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی صوبے میں اسکولوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور مفرور چودھری کو یہ بات گوارا نہیں۔نہ ہی سرکاری سکولوں کو پرائیویٹائز کرنے کا کوئی فیصلہ ہوا ہے۔ مونس الہی کو اصل تکلیف یہ ہے کہ پنجاب کے نگران وزیر اعلی سید محسن نقوی صوبے میں سکولوں کی حالت بہتر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کون ہوگی؟’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کون ہوگی؟بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان کی فلم ’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کا نام سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »

نگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹسنگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹساسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھ »

امام الحق کو ڈراپ کرکے بابر اعظم خود اوپن کریں، عامر سہیلامام الحق کو ڈراپ کرکے بابر اعظم خود اوپن کریں، عامر سہیلسابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر عامر سہیل نے اگلے میچوں میں اسامہ میر کو کھلانے کا مشورہ دیتے ہوئے امام کو بھی ڈراپ کرنے کی تجویز دی ہے۔
مزید پڑھ »

نگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹسنگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹساسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-26 13:04:55