اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لے لیا۔
نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ کپاس کے کا شتکاروں کو سپورٹ کرنے کیلیے اس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا، لیکن دیکھا جا رہا ہے کہ بعض جگہ کپاس اس سے کم قیمت پر خریدی جا رہی ہے۔انہوں نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو نوٹس لینے اور فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کپاس کی خرید حکومت کی مقرر کردہ قیمت پر ہی ہو تاکہ کسان کو نقصان سے بچایا جا سکے۔
پاکستان نے کپاس کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے سال 2023 کیلیے اس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا۔ وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اس متعلق بتایا تھا کہ کپاس کی آمد یکم اکتوبر 2023 کو 50 لاکھ گانٹھوں کو عبور کرنا پاکستان کیلیے ایک اہم کامیابی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 30 ستمبر 2023 تک کپاس کی آمد متاثر کن حد تک 5.0 ملین گانٹھوں تک پہنچ گئی جو کہ سال بہ سال پیداوار کی 71 نمو ظاہر کرتی ہے۔
کپاس کی پیداوار میں یہ کامیابی گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب سے پیدا ہونے والے چیلنجوں پر قابو پانے میں پاکستان کے کسانوں کی لگن کا ثبوت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹساسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھ »
نگران وزیر اعظم نے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیااسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لیتے ہوئے سخت اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کی حمایت کیلئے کپاس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا۔نگران وزیر...
مزید پڑھ »
نگران وزیراعظم کا کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹساسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی جانب سے کپاس کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر خرید کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت نے کسانوں کو سپورٹ کرنے کیلئے کپاس کا کم سے کم نرخ مقرر کیا تھا لیکن دیکھا جا رہا ہے کہ بعض جگہ کپاس اس سے بھی کم قیمت پر خریدی جا رہی ہے،ملک میں کپاس کی فصل...
مزید پڑھ »
ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہکراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹی پی سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے، نگراں وزیر اعظماسلام آباد: نگراں وزیر اعطم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ریاست پاکستان اتنی تگڑی ہے ایک نہیں سو سال تک کالعدم ٹی ٹی پی سے لڑے
مزید پڑھ »