ٹی ٹی پی سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے، نگراں وزیر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

ٹی ٹی پی سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے، نگراں وزیر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: نگراں وزیر اعطم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ریاست پاکستان اتنی تگڑی ہے ایک نہیں سو سال تک کالعدم ٹی ٹی پی سے لڑے

نگراں وزیر اعظم کی زیرِ صدارت خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر اجلاس ہوا جس میں انہیں صوبے میں امن و امان کی تازہ صورتحال سے متعلق اور درپیش مالی مسائل پر بریفنگ دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پولیس اور انتظامیہ کی کوششیں قابل تعریف ہیں، کسی تنظیم یا جتھے کو ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ نگراں وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پولیس کو جدید آلات سے لیس کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری پرویز الٰہی کا بھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے پر ردعمل ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی کوئی ساکھ نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن بے معنی ہوگا، سائفر کیس کوئی بڑی بات نہیں ، سرخرو ہوں گے۔  نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے  کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی...
مزید پڑھ »

’’پی ٹی آئی کیساتھ رہیں گے یا چھوڑ دیں گے ‘‘پرویز الٰہی نے صحافی کے سوال ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں غیررسمی گفتگو میں صحافیوں سے سوالوں کے اہم جوابات دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ایک سوال’’پی ٹی آئی کیساتھ رہیں گے یا چھوڑ دیں گے‘‘کے جواب میں پرویز الٰہی نے کہاکہ نہیں چھوڑوں گا جیل ایسی...
مزید پڑھ »

عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو نگراں وزیر اعظم کا انتخاب کوئی اور کرتاعمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو نگراں وزیر اعظم کا انتخاب کوئی اور کرتانگراں وزیر اطلاعات نے کہا کہ نہیں معلوم چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹیکنیکل ناک آئوٹ کیا گیا یا نہیں، عمران خان کو باہر ہماری حکومت نے نہیں رکھا، ان کو باہر رکھنے کا کام پہلے سے ہی شروع تھا۔ عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو نگراں وزیر اعظم کا انتخاب کوئی اور کرتا۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ تحریک انصاف جلسہ کرنا چاہتی ہے تو انہیں اجازت ملنی چاہیے،اگر انہیں...
مزید پڑھ »

عدالت نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تو کریں گے، نگراں حکومتعدالت نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تو کریں گے، نگراں حکومتاسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ عدالت کہتی ہے نواز شریف کو گرفتار کر کے جیل بھیجیں تو حکم پر عمل کریں گے۔
مزید پڑھ »

عدالت نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تو کریں گے، نگراں حکومتعدالت نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تو کریں گے، نگراں حکومتاسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ عدالت کہتی ہے نواز شریف کو گرفتار کر کے جیل بھیجیں تو حکم پر عمل کریں گے۔
مزید پڑھ »

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو کسی دشمنی یا ضد سے واپس نہیں بھیج رہے: وزیر اعظمغیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو کسی دشمنی یا ضد سے واپس نہیں بھیج رہے: وزیر اعظمایوان صنعت وتجارت کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ افغان مہاجرین کو نہیں نکال رہے، کارروائی صرف غیرقانونی طور پر رہنے والوں کے خلاف ہے، غیرقانونی مقیم باشندوں کی وجہ سے معاشرے میں مختلف مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان سمیت تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، جلد پٹرول کی نئی قیمتیں بھی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 17:37:22