چودھری پرویز الٰہی کا بھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے پر ردعمل ...

پاکستان خبریں خبریں

چودھری پرویز الٰہی کا بھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے پر ردعمل ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی کوئی ساکھ نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن بے معنی ہوگا، سائفر کیس کوئی بڑی بات نہیں ، سرخرو ہوں گے۔  نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے  کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی...

چودھری پرویز الٰہی کا بھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیااسلام آبادسابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی کوئی ساکھ نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن بے معنی ہوگا، سائفر کیس کوئی بڑی بات نہیں ، سرخرو ہوں گے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کا جو فیصلہ آیا اس پر ن لیگ کو بڑی امید تھی،سپریم کورٹ کا اکثریت کا فیصلہ خوش آئند ہے،فیصلے کے بعد دیکھتے ہیں نواز شریف کیا بیانیہ بناتے ہیں،ان کا کہناتھاجہانگیر ترین اور نواز شریف سپریم کورٹ فیصلے کے بعد تو رہ گئے ہیں، الیکشن ایکٹ کی ترمیم کو اس فیصلے کےساتھ نہیں لگا...

نہ جانے لڑائی کس کی تھی، گولی کس نے چلائی مگر قیامت آئی تو 2 معصوم بچوں پر جن کی ماں ہسپتال میں دم توڑ گئی چودھری پرویز الٰہی نے جیل میں سہولیات کے فقدان کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاکہ جیل میں جیل والا کھانا دیاجارہا ہے جس سے کل سے پیٹ خراب ہے،جیل والے سہولیات کیلئے کسی عدالت کا حکم نہیں مان رہے،ان کا کہنا تھا کہ جیل میں مجھے ذاتی معالج سے علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی،سیل کے سامنے والی دیوار کو بھی تاحال نہیں ہٹایا گیا،جیل میں اخبار اور ٹیلی ویژن کی سہولت نہیں دی جارہی ہے،جج صاحب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کا دورہ کیا، میرے سیل کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ ، ساڑھے 5 بجے سنایا جائے گاسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ ، ساڑھے 5 بجے سنایا جائے گااسلام آباد : سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ ساڑھے5بجے سنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ ، ساڑھے 5 بجے سنایا جائے گاسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ ، ساڑھے 5 بجے سنایا جائے گااسلام آباد : سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ ساڑھے5بجے سنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دے دیاسپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دے دیااسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے طویل سماعت کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عدالتی فیصلے سے مطمئن ہیں، بیرسٹر علی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی نےپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عدالتی فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، انہوں نے پیغام دیا ہےکہ ملک...
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ایک اسٹیبلشمنٹ اور ٹائی ٹینک ہے ایک دم کیسے ادھر ادھر موڑا جاسکتا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ ایکٹ میں پارلیمنٹ کا مسئلہ ازخود نوٹس یا آرٹیکل 184تین سے متعلق طریقہ کار بناناتھا،پارلیمنٹ نے ایکٹ میں ازخودنوٹس سے نکل کر ہر طرح کے کیس کیلئے ججز کمیٹی بنا دی،ایک دم سے ساری  چیزیں اوپر نیچے کرنا پارلیمنٹ کیلئے ٹھیک نہیں تھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ پارلیمنٹ کے اختیار استعمال کرنے کا بھی کوئی طریقہ ک
مزید پڑھ »

سینیٹر علی ظفر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حق میں عدالتی فیصلے کو درست ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حق میں عدالتی فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خود کہا کہ وہ اپنے اختیارات منتقل کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184 تھری کے تحت ایسے معاملات میں مداخلت کی، جو اُسے نہیں کرنی چاہیے تھی۔ یہ خوش آئند بات ہے کہ اب چیف جسٹس آرٹیکل 184 تھری کے معاملے پر مشاورت سے فیصلہ کریں گے اور فیصلے کے خلاف اپیل بھی دائر ہو سکے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:02:07