نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ`

پاکستان خبریں خبریں

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ`
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ PICLahore Lahore CaretakerCMPunjab MohsinNaqvi Visit Hospital Patients MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK

لیا۔محسن نقوی نے پی آئی سی کی ایمرجنسی وارڈ کا معائنہ کیا اور زیر علاج مریضوں کی عیادت اور خیریت دریافت کی، وزیراعلی نے مریضوں اور تیمارداروں سے پی آئی سی میں فراہم کردہ سہولتوں بارے استفسار کیا، محسن نقوی نے مریضوں سے بائی پاس اور انجیوگرافی کی سہولتوں بارے دریافت کیا۔نگران وزیراعلی پنجاب نے پی آئی سی میں انجیو پلاسٹی گائیڈنگ کیتھیٹرز کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت کو انجیو پلاسٹی گائیڈنگ کیتھیٹرز کی فوری فراہمی کے لئے موقع پر ہی ہدایات...

محسن نقوی نے ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے لئے پرائمری انجیو گرافی کی مہیا کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا اور پی آئی سی میں صفائی کے انتظامات کا بھی مشاہدہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ رش کے باوجود ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف محنت سے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے، پی آئی سی میں علاج معالجے کی سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے گا، پی آئی سی میں انجیو پلاسٹی گائیڈنگ کی تھیٹرز کی کمی کو دور کرنے کیلئے سیکرٹری صحت کو ہدایات جاری کردی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا پی آئی سی کا دورہ، علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیاوزیراعلیٰ محسن نقوی کا پی آئی سی کا دورہ، علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیالاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ آج کابینہ میں پیش کیاجائے گاپنجاب کا بجٹ آج کابینہ میں پیش کیاجائے گاپنجاب کے آئندہ مالی سال کے چار ماہ کا بجٹ نگران حکومت کی جانب سےپنجاب کا بجٹ آج کابینہ میں پیش کیاجائے گا۔
مزید پڑھ »

پنجاب کی نگران حکومت آئندہ 4ماہ کا بجٹ آج پیش کرے گیپنجاب کی نگران حکومت آئندہ 4ماہ کا بجٹ آج پیش کرے گیپنجاب کی نگران حکومت 4ماہ کیلئے 1368 ارب روپے سے زائد کا مجموعی بجٹ آج پیش کرے گی۔محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق 4 ماہ کے بجٹ میں جاری ترقیاتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 10:29:29