مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
محسن نقوی نے پی آئی سی کی ایمرجنسی وارڈ کا معائنہ کیا اور زیر علاج مریضوں کی عیادت اور خیریت دریافت کی، وزیراعلیٰ نے مریضوں اور تیمارداروں سے پی آئی سی میں فراہم کردہ سہولتوں بارے استفسار کیا، محسن نقوی نے مریضوں سے بائی پاس اور انجیوگرافی کی سہولتوں بارے دریافت کیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے پی آئی سی میں انجیو پلاسٹی گائیڈنگ کیتھیٹرز کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت کو انجیو پلاسٹی گائیڈنگ کیتھیٹرز کی فوری فراہمی کے لئے موقع پر ہی ہدایات دیں، محسن نقوی نے ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے لئے پرائمری انجیو گرافی کی مہیا کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا اور پی آئی سی میں صفائی کے انتظامات کا بھی مشاہدہ کیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ رش کے باوجود ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف محنت سے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے، پی آئی سی میں علاج معالجے کی سہولتوں کو مزید بہتر بنایا جائے گا، پی آئی سی میں انجیو پلاسٹی گائیڈنگ کیتھیٹرز کی کمی کو دور کرنے کیلئے سیکرٹری صحت کو ہدایات جاری کردی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چند روز قبل مردہ قرار دیکر آخری رسومات کیلئے لے جاتے ہوئے زندہ ہونے والی خاتون چل بسیایکواڈور کی مقامی اسپتال میں علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث خاتون کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں مردہ قرار دیدیا گیا تھا: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
مودی کا دورہ امریکہ انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم اعلانواشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں نے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کے دورہ
مزید پڑھ »
سپیریئر یونیورسٹی کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ، طلبہ کی افسوسناک واقعات کی مذمتلاہور: (دنیا نیوز) سپیریئر یونیورسٹی کے وفد کی جانب سے جناح ہاؤس کا دورہ کیا گیا، طلبہ نے 9 مئی کے افسوسناک واقعات کی شدید مذمت کی اور عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں اور ماسٹر مائنڈز کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
رانا تنویر کا چیئرمین پی ٹی آئی پر سی پیک کاغذات امریکا کو دینے کا الزامپی ٹی آئی چیئرمین کو پاکستان مخالف ایجنڈے کے تحت لایا گیا، سابقہ وزیرعظم نے سی پیک کے کاغذات امریکا کو دیے۔ تفصیلات جانیے: RanaTanveer PMLN DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی وزیرِ خارجہ آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گےسعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔ DailyJang
مزید پڑھ »