سعودی وزیرِ خارجہ آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

سعودی وزیرِ خارجہ آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔ DailyJang

اس حوالے سے ایران کے میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ اس 1 روزہ دورے کے دوران اپنے ہم منصب سے بھی ملاقات کریں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل مارچ میں ایران اور سعودی عرب کی چین کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سے دونوں وزرائے خارجہ کی نیوٹرل مقامات پر 2 ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات اپریل میں بیجنگ میں ہوئی تھی جبکہ دوسری ملاقات مئی میں جنوبی افریقا میں برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل ہفتے کو ایران کا سرکاری دورہ کرینگےسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل ہفتے کو ایران کا سرکاری دورہ کرینگےتہران: (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ہفتے کے روز ایران کے سرکاری دورے پر دارالحکومت تہران پہنچیں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ - ایکسپریس اردوپاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ - ایکسپریس اردوپاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ - ExpressNews Russia Customs Statistics Data Trade
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجانوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجانوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان Read News PMinAzerbaijan Azerbaijan PakinAzerbaijan AzEmbPak AzerbaijanMFA PMShahbazSharif PMLN
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجانوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجانوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان Detail News: PMinAzerbaijan Azerbaijan PakinAzerbaijan AzEmbPak AzerbaijanMFA PMShahbazSharif PMLN
مزید پڑھ »

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہوگاکراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہوگاکراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کے لیے صبح 9 بجے پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 16:22:22