نیا وزیراعظم آنے کی توقع کررہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان خبریں خبریں

نیا وزیراعظم آنے کی توقع کررہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

وزير اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سماء کے پروگرام نديم ملک لائيو ميں انٹرويو کے دوران وفاقی حکومت پر برس پڑے، ان کا کہنا ہے کہ جيليں کاٹنا آصف زرداری کيلئے نيا نہيں، آصف زرداری 6 ماہ سے نيب کی غيرقانونی حراست ميں ہيں nadeemmalik

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت اور وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ايک سال سے زائد ہوگيا وزيراعظم سے ون آن ون ملاقات نہيں ہوئی، عمران خان ملک کو صرف اسلام آباد سے چلانا چاہتے ہيں، يہ نظام مزيد چلتا نظر نہيں آرہا، عمران خان ملک چلانے میں ناکام ہوچکے، نیا وزیراعظم آنے کی توقع کررہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ چيئرمين نيب خود کہہ چکے ہواؤں کا رخ بدل چکا ہے، ہواؤں کا رخ آخر کيوں يک طرفہ چلتا رہا، چيف جسٹس نے کہا نواز شريف کو اجازت حکومت نے دی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آئين کے اندر گورنر کا کوئی ايگزيکٹو رول نہيں ہے، وزيراعظم کے ساتھ ميرا ورکنگ ريليشن ٹھيک نہيں، ان کے دورہ کراچی سے آگاہ نہیں کیا جاتا، وزیراعظم کی آمد پر گورنر خود بھی استقبال کیلئے نہیں پہنچے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف قیادت کی لندن روانگی، حکومت کیلئے ٹیک آف کا نیا موقعشریف قیادت کی لندن روانگی، حکومت کیلئے ٹیک آف کا نیا موقع
مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی منصوبہ، سست رفتاری کا نیا ریکارڈپشاور بی آر ٹی منصوبہ، سست رفتاری کا نیا ریکارڈپشاور بی آر ٹی منصوبہ، سست رفتاری کا نیا ریکارڈ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بچوں کے عالمی دن پر گوگل کا نیا ڈوڈل جاریبچوں کے عالمی دن پر گوگل کا نیا ڈوڈل جاریبچوں کے عالمی دن پر گوگل کا نیا ڈوڈل جاری ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

سوڈانی حکومت اور مسلح گروپوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور 10دسمبر کو ہو گاسوڈانی حکومت اور مسلح گروپوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور 10دسمبر کو ہو گاسوڈانی حکومت اور مسلح گروپوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور 10دسمبر کو ہو گا Sudan Government Agreed DelayPeaceTalks ArmedGroups MohamedAlHassanAlTaishi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:35:27