سوڈانی حکومت اور مسلح گروپوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور 10دسمبر کو ہو گا Sudan Government Agreed DelayPeaceTalks ArmedGroups MohamedAlHassanAlTaishi
ملتوی کرنے پر اتفاق کر لیا جس کے بعد اب مذاکرات کا نیا دور 10دسمبر کو ہو گا۔ سوڈان کی ہائر پیس کونسل کے ترجمان الحسن التیشی نے کہا ہے کہ ساﺅتھ سوڈان کے دارالحکومت جوبا کی میزبانی میں سوڈان حکومت اور دارفور، جنوبی کردفان اور بلیو نائیل کے مسلح گروپوں کے
درمیان امن مذاکرات کا نیا دور جمعرات کو ہونا تھا لیکن سوڈانی حکومت نے ثالث ملک کی درخواست پر امن مذاکرات 10دسمبر تک ملتوی کرنے پر اتفاق کر لیا۔ واضح رہے کہ قبل ازیں جوبا 14اکتوبر کو سوڈان حکومت اور مسلح گروپوں کے درمیان امن مذاکرات کے ایک دور کی میزبانی کر چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
مزید پڑھ »
آرمی چیف تہران پہنچ گئے، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقاتتہران: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید نے ایران کے مسلح افواج کے چیف آف سٹاف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیالآرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال ArmyChief QamarJavedBajwa Iran Tehran Visit Meeting
مزید پڑھ »
آرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیالآرمی چیف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے, ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال ISPR
مزید پڑھ »
حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے: میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھ »
شیخ رشید احمد نے حکومت کو نواز شریف کے معاملے پر ایک اور مشورہ دے دیا۔شیخ رشید احمد نے حکومت کو نواز شریف کے معاملے پر ایک اور مشورہ دے دیا۔ ShkhRasheed NawazSharifHealth pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »