نیب کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

نیب کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

نیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔ DailyJang

نیب کے ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔

قومی احتساب بیورو کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو دورانِ انکوائری بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔نیب کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عثمان بزدار پر نئے آرڈیننس کا اطلاق کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کےذرائع نے مزید بتایا ہے کہ سردار عثمان بزدار اور ان کے خاندان پر 9 ارب روپے سے زائد کے اثاثے بنانے کا کیس زیرِ تفتیش ہے۔

نیب کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف گندم برآمد کرنے کا کیس بھی زیرِ تحقیقات ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہنیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہنیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے: ذرائع مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہسویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہاحتجاجی مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسند عاشق گرفتار9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسند عاشق گرفتارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات میں ملوث عاشق نام کا ایک شرپسند قانون کی گرفت میں آ گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی : خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی تصویر جاری، گرفتاری میں مدد کرنے والے کے لیے انعام کا اعلانکراچی : خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی تصویر جاری، گرفتاری میں مدد کرنے والے کے لیے انعام کا اعلانکراچی : پولیس نے گلستان جوہر میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی تصویر جاری کرتے ہوئے گرفتاری میں مدد دینے والے کو انعام دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہوا تو پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جانا چاہیے: وفاقی وزیرایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہوا تو پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جانا چاہیے: وفاقی وزیرپاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے: احسان مزاری
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بیحرمتی: یمن کے حوثیوں نے سویڈن سے درآمدات پر پابندی لگا دیقرآن پاک کی بیحرمتی: یمن کے حوثیوں نے سویڈن سے درآمدات پر پابندی لگا دیدرآمدات پر پابندی کا فیصلہ سویڈن میں قران کی بے حرمتی کے بعد کیا گیا: حوثی وزیر تجارت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:17:19