نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
لاہور: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا اور چیئرمین نیب سےوارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے استدعا کردی۔
ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے استدعا کردی ہے ، نئے آرڈیننس کےتحت عثمان بزدار کو دوران انکوائری بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ وکیل نے استدعا کی تھی کہ عثمان بزدار نیب لاہور پیش نہیں ہو سکتے، جس پر نیب نےعثمان بزدار کےوکیل کی استدعا مسترد کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہنیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے: ذرائع مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
نیب کا عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہنیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہوا تو پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جانا چاہیے: وفاقی وزیرپاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے: احسان مزاری
مزید پڑھ »
کراچی : خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی تصویر جاری، گرفتاری میں مدد کرنے والے کے لیے انعام کا اعلانکراچی : پولیس نے گلستان جوہر میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی تصویر جاری کرتے ہوئے گرفتاری میں مدد دینے والے کو انعام دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا شام 4 بجے چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا شام 4 بجے پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
9مئی واقعات: پنجاب حکومت کا ہائی پر وفائل کیسز میں رہا ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ9مئی واقعات: پنجاب حکومت کا ہائی پر وفائل کیسز میں رہا ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ CaretakerCMPunjab PunjabGovt 9thMayIncidents MohsinNaqvi PunjabPolice PTI PTIProtests GovtofPunjabPK MohsinnaqviC42 OfficialDPRPP
مزید پڑھ »