نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک بار پھر طلب کرلیا ARYNewsUrdu
اختیارات کا ناجائز استعمال اور توشہ خانہ تحائف کی فروخت کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو نے ایک بار پھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو طلب کرلیا۔
یاد رہے کہ نیب نے 11 جولائی کو 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت کی تھی تاہم وہ پیش نہیں ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کی طلب کردہ دستاویزات غیر متعلقہ اور بدنیتی پر مبنی ہیں: چیئرمین پی ٹی آئیچیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں جواب جمع کرا دیا
مزید پڑھ »
میری نظرمیں پی ٹی آئی چیئرمین آئندہ الیکشن میں نا اہل ہوں گے آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی نہ چیئرمین پی ٹی آئی نظر آرہے ہیں:فیصل واوڈا11:10 PM, 13 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہاکہ ارشد شریف کا لیپ ٹاپ چھپانے والے بھی نہیں بچیں گے۔فیصل واوڈا نے
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کا جج سے مکالمہ گڈ ٹو سی یو،ان نیو کچہریاسلام آباد: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی سےمتعلق کیس کی سماعت سترہ جولائی تک ملتوی کردی،
مزید پڑھ »