نیب ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس روانہ

پاکستان خبریں خبریں

نیب ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

نیب ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس روانہ تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی احتساب بیورو کی ٹیم پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کو گرفتار کرنے ان کے گھر پہنچی تاہم ان کی عدم موجودگی پر واپس روانہ ہوگئی۔نیب نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں 96-H کا گھیراؤ کیا اور اسے مکمل طور پر کارڈن آف کیا گیا جبکہ میڈیا کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

قومی احتساب بیورو کی خواتین اہلکار شہباز شریف کے گھر میں داخل ہوئیں، اور تقریباً ڈیڑہ گھنٹے تک وہاں پر موجود رہیں۔اس موقع پر مسلم لیگ کے رہنما اور کارکنان بڑی تعداد میں ماڈل ٹاؤن لاہور پہنچ گئے تھے، جہاں انہوں نے حکومت اور نیب مخالف نعرے بازی کی۔اثاثہ جات کیس: شہباز شریف نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف قومی احتساب بیورو کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے اور اس سے متعلق انہوں نے تفصیلی جواب جمع کروادیا تھا۔اپوزیشن لیڈر نے اپنی عدم پیشی سے متعلق نیب میں جواب جمع کروایا جس میں موقف اختیار کیا کہ کورونا وائرس اس وقت اپنے عروج پر ہے، نیب کے کچھ افسران بھی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔شہباز شریف نے نیب سے کہا تھا کہ وہ ان سے احتیاط برتتے ہوئے آن لائن سوال کرسکتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دیشہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دیشہباز شریف کو نیب گرفتاری کا خدشہ، عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی Read News CMShehbaz NAB pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »

نیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیانیب نے شہباز شریف کو کل طلب کر لیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اثاثہ جات کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا - ایکسپریس اردواثاثہ جات کیس؛ نیب نے شہباز شریف کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا - ایکسپریس اردوشہباز شریف کو مکمل اثاثہ جات اور خاندان کے ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت
مزید پڑھ »

شہباز شریف کو پھر نیب گرفتاری کا خدشہ، بڑا قدم اٹھا لیاشہباز شریف کو پھر نیب گرفتاری کا خدشہ، بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں متوقع گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے
مزید پڑھ »

شہباز شریف کورونا کا رونا رو کر نیب پیشیوں سے فرار چاہتے ہیں،فیاض الحسن چوہانشہباز شریف کورونا کا رونا رو کر نیب پیشیوں سے فرار چاہتے ہیں،فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ شہباز شریف کورونا کا رونا رو کر نیب پیشیوں سے فرار چاہتے ہیں، کرپشن کی ماں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 05:54:19