نیب نے پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان کی بریت چیلنج کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
قومی احتساب بیورو نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان کی بریت کو چیلنج کیا ہے۔
اسلام آبادکی احتساب عدالت نے رینٹل پاور ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف اور سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں۔نیب نے عدالت سے ملزمان کی بریت کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت 30 جون 2020ء کا احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔نیب کی درخواست میں راجہ پرویز اشرف کے علاوہ اسماعیل قریشی، شاہد رفیع، شوکت ترین، طاہر بشارت چیمہ، محمد سلیم عارف، چوہدری عبدالقدیر اور اقبال علی شاہ کو بھی فریق بنایا گیا...
واضح رہے کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پیراں غائب رینٹل ریفرنس کے تمام ملزمان کو بری کر دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’’ کوئی اداکارہ مریم نواز شریف کا کردار نہیں نبھا سکتی کیونکہ۔۔‘‘ن لیگی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے یہ کیوں کہا ؟ جانئےلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اور مہوش حیات سمیت پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔حنا
مزید پڑھ »
اگر نیب نہ ہو تو حکومت ختم ہوجائے، شاہد خاقان عباسی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سندھ روشن کرپشن کیس:مراد علی شاہ نیب میں پیش،1گھٹنےسےزائدپوچھ گچھ - Aaj.tv
مزید پڑھ »