’’ کوئی اداکارہ مریم نواز شریف کا کردار نہیں نبھا سکتی کیونکہ۔۔‘‘ن لیگی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے یہ کیوں کہا ؟ جانئے

پاکستان خبریں خبریں

’’ کوئی اداکارہ مریم نواز شریف کا کردار نہیں نبھا سکتی کیونکہ۔۔‘‘ن لیگی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے یہ کیوں کہا ؟ جانئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اور مہوش حیات سمیت پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔حنا

پرویز بٹ مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے کتنی زیادہ متاثر ہیں یہ بات کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ کچھ عرصہ قبل انہوں نے مریم نواز اور ارطغرل غازی میں مماثلت کا بیان دے کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی تھی اور اب انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں حنا پرویز بٹ نے میزبان کی جانب سے پوچھے جانے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو بطور وزیر اعظم 10 میں سے زیرو اور بطور کرکٹر 6 نمبر دئیے۔ ان کا کہنا تھا کہ 6 نمبر اسلیے دے رہی ہوں کیونکہ 1992 میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا تھا۔میزبان نے حنا پرویز سے پوچھا کیا عمران خان کی حکومت 5 سال پورے کرے گی جس پر انہوں نے کہا حالات سے تو نہیں لگ رہا ۔ میزبان نے پوچھا آپق خود کو فیشن ڈیزائنر...

میزبان نے پوچھا اگر مریم نواز کی سوانح حیات بنے تو آپ مہوش حیات، ماہرہ خان، زارا نور عباس یا حریم فاروق ان میں سے کس اداکارہ کو مرکزی کردار میں دیکھنا پسند کریں گی؟ اس سوال کے جواب میں حناپرویز نے کہا ان میں سے کوئی بھی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ مریم نواز کا قد لمبا اور رنگ گورا ہے۔ اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ بطور اداکارہ مجھے صنم سعید اور ایمان علی بہتر لگتی ہیں لیکن ان دونوں کا رنگ سانولا ہے اسلیے ان میں سے کوئی بھی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی، حنا پرویز بٹ - ایکسپریس اردوپاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی، حنا پرویز بٹ - ایکسپریس اردوصنم سعید اور ایمان علی سانولی رنگت کی وجہ سے مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتیں، حنا پرویز بٹ
مزید پڑھ »

پارٹی میں وزیراعظم کا متبادل کوئی نہیںپارٹی میں وزیراعظم کا متبادل کوئی نہیںپچاس سال سے ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں بھٹو خاندان کا کوئی متبادل نہیں! تیس برس سے یہ سکھایا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ میں نواز شریف کا متبادل کوئی نہیں! اب ایک نیا سبق شروع ہوا ہے کہ پڑھیئےمحمد اظہارالحق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گاوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

عظمیٰ کاردار کا پی ٹی آئی سے برخاستگی کیخلاف اپیل کا فیصلہعظمیٰ کاردار کا پی ٹی آئی سے برخاستگی کیخلاف اپیل کا فیصلہلاہور: پاکستان تحریک انصاف سے برخاست کی گئی رہنما عظمیٰ کاردار نے فیصلے کے خلاف اپیل
مزید پڑھ »

رائے جانکی پرشاد: ہندو مسلم تہذیب کا نمائندہ، اردو کا دیوانہ -رائے جانکی پرشاد: ہندو مسلم تہذیب کا نمائندہ، اردو کا دیوانہ -متحدہ ہندوستان میں اور تقسیم کے بعد سرحدی پٹی کے دونوں اطراف شہروں میں بس جانے والے عالم و فاضل، نہایت قابل اور باصلاحیت لوگوں نے اپنے اپنے شعبوں میں‌ کام جاری رکھا اور بٹوارے سے قبل بلاتفریقِ رنگ و نسل اور مذہب علمی و ادبی میدان میں اپنے ہم عصروں کے کردار اور ان …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:35:36