نیب راولپنڈی میں آج پیشی، عمران خان کے نہ جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

نیب راولپنڈی میں آج پیشی، عمران خان کے نہ جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سابق وزیرِ اعظم کے وکلاء نے عمران خان کو نیب میں ذاتی حیثیت میں پیش نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ DailyJang

ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کے وکلاء نے عمران خان کو نیب میں ذاتی حیثیت میں پیش نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو وکلاء کے ذریعے نیب کو 20 نکات پر مشتمل جوابات اور دستاویزات فراہم کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں قومی احتساب بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلبی کا نوٹس موصول کرا دیا۔نوٹس میں عمران خان کو آج صبح 10 بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔

نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں قومی احتساب بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلبی کا نوٹس دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا آج نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا امکانعمران خان کا آج نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا امکانعمران خان کا آج نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا امکان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیا ImranKhanPTI NAB NABRawalpindi Notice BushraBibi PTI ChairmanPTI AccountabilityCourt PMLNGovt AlQadirTrustCase ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیا Detail News: ImranKhanPTI NAB NABRawalpindi Notice BushraBibi PTI ChairmanPTI AccountabilityCourt PMLNGovt AlQadirTrustCase ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 03:03:06