نیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیا ImranKhanPTI NAB NABRawalpindi Notice BushraBibi PTI ChairmanPTI AccountabilityCourt PMLNGovt AlQadirTrustCase ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو جمعرات کو طلب کر لیا، نیب ٹیم زمان پارک پہنچی تو پتا چلا کہ سب سو رہے ہیں جس پر نیب کی ٹیم نوٹس موصول کروائے بغیر واپس چلی گئی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ دوپہر کو نیب ٹیم نوٹس موصول کروانے دوبارہ زمان پارک جائے گی۔واضح رہے کہ
لاہور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کی تھی، جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادرٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔خیال رہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں نیب ٹیم عمران خان کو 9 مئی کو گرفتار کر چکی ہے اور ابھی وہ دو ہفتوں کیلئے ضمانت پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کو 31 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم، بشریٰ بی بی کو نیب نے طلب کر لیا - BBC Urdu⬅️ اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو 31 مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم ⬅️ القادر ٹرسٹ کیس: بشری بی بی کو کل اسلام آباد نیب نے طلب کر لیا ⬅️ اسلام آباد ہائی کورٹ کا علی محمد خان اور ملائیکہ بخاری کو رہا کرنے کا حکم لائیو پیج:
مزید پڑھ »
القادر ٹرسٹ کیس : بشریٰ بی بی کو نیب نے کل طلب کرلیا12:35 PM, 17 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : القادر ٹرسٹ کیس کے معاملے میں عمران خان کی اہلیہ بشری کو نوٹس دینے کے لیے نیب کی تین رکنی ٹیم زمان
مزید پڑھ »