نیب نے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ DailyJang
دورانِ سماعت عمران خان کے وکلاء خواجہ حارث، فیصل چوہدری، علی گوہر اور علی بخاری عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت میں وقفہ کردیا۔وقفہ ہونے کے بعد عمران خان نے اپنے وکلاء خواجہ حارث، فیصل چوہدری، علی گوہر اور علی بخاری سے مشاورت کی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور پولیس لائنز پہنچ گئے، جو توشہ خانہ کیس کی سماعت بھی کر رہے ہیں۔عطاء تارڑ، محسن شاہنواز کمرۂ عدالت میں موجود
اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان سے وکلاء اور رہنماؤں کو ملنے نہیں دیا جا رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لائیو: القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردینیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئینیب کی تفتیشی ٹیم ریمانڈ کے بعد عمران خان سے مزید پوچھ گچھ کرے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر ہوئی: سابق وزیر اعلیٰ پنجابعمران خان کی گرفتاری نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر ہوئی: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب Lahore PTI ChParvezElahi ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI PMLN Pakistan
مزید پڑھ »