حکومت کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB
اسلام آباد : حکومت کے بعد قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کوتوشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دلوانے اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا پرعمل کے لیے عدالت سے رجوع کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو وطن واپس لانےکیلئے قانونی آپشنز کا استعمال کرتے ہوئے لیگل ٹیم کو “گو سلو پالیسی” ترک کرنےکی ہدایت کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
نیب کا نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ، نیب اور حکومت خاموش کیوں؟ - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وکیل کی جانب سے احتساب عدالت کی طرف سے ایک مقدمے میں انھیں اشتہاری قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر اسے نمٹا دیا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کی ضمانت میں توسیع کے بارے میں نہ تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست آئی اور نہ ہی عدالت کی طرف سے کوئی نوٹس جاری کیا گیا تو ایسے میں حکومت اور خصوصاً نیب حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »